میلاد النبیﷺ ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام، سفیر پاکستان سلجوک مستنصر تارڑ کی خصوصی شرکت
میلاد النبیﷺ ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام سفیر پاکستان سلجوک مستنصر تارڑ کی خصوصی شرکت چوہدری اقبال کی جانب سے لنگر محمدی نذر کیا گیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔جاوید بٹ پیارا ) گزشتہ دنوں بروز ہفتہ 14 ستمبر 2024 کو کمیونٹی سینٹر دی ہیگ بارہ روزہ میلاد النبیﷺ کے […]
![]()









