Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

کے پی اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام اور ممبر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اس وقت پاکستان پراکسی وار کا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا حکومت کر رہے ہیں، ٹیکس وصول کر رہے ہیں، جدید اسلحے سے لیس گاؤں گاؤں پھر […]

Loading

کے پی اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں: فضل الرحمان Read More »

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو منانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ گزشتہ روز اختر مینگل نے بطور احتجاج قومی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا اور اعلان کیا تھاکہ پورے نظام پر عدم اعتماد کر رہا ہوں۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے

Loading

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار Read More »

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کرنے لگی۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے  2 ارب روپے جاری کرنے کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت 4بائی 4 کی 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنا چاہتی ہے، جو  کہ سندھ بھر میں تعینات

Loading

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ Read More »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات  9 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہےکہ اسلام آباد میں

Loading

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے Read More »

بابا بھلے شاہ ؒ۔۔۔قسط نمبر2

بابا بھلے شاہ ؒ قسط نمبر2 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔۔بابا بھلے شاہؒ)ایک بندے کا دل نہ ڈھائن ، کیونکہ رب دل وچ رہندا انسان کا اصل باطن ہے: صوفیاء کی تعلیمات بتاتی ہیں کہ ظاہری و باطنی تمام علم انسان کے اپنے باطن میں موجود ہے۔ صوفیاء انسان کو

Loading

بابا بھلے شاہ ؒ۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

میلاد النبیﷺ کی بارہ روزہ  با برکت محافل جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جا رہی ہیں۔

ہالینڈ، میلاد النبیﷺ کی بارہ روزہ  با برکت محافل 4ستمبر سے 15 ستمبر 2024 تک روزانہ کی بنیاد پر جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جا رہی ہیں۔ ہالینڈ(ڈیلی  روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی )اللہ تعالیٰ کے محبوب مکرم خاتم الانبیاء سید المرسلین احمد مجتبےٰ محمد مصطفےٰﷺ کی  اس دنیا میں تشریف آوری

Loading

میلاد النبیﷺ کی بارہ روزہ  با برکت محافل جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جا رہی ہیں۔ Read More »

اینڈوسکوپی کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔ڈاکٹر اختر ملک

اینڈوسکوپی کیا ہے؟        Endoscopy / Colonoscopy تحریر۔۔ڈاکٹر اختر ملک ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔ڈاکٹر اختر ملک )آج ہم اینڈسکوپی کو سمجھیں گئے ، کہ یہ پیٹ اور معدے کی کس کس بیماریوں اور صورتوں میں کی جاتی ہے ،اور اس کی سب سے اہم خصوصیات یہ ہے، کہ اینڈسکوپی معدے اور آنتوں کی درجنوں بیماریوں

Loading

اینڈوسکوپی کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔ڈاکٹر اختر ملک Read More »

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی ڈاکٹر شبیر قادری صاحب ذی وقار پروگرام اوراق گل کے ہیں پیش کار صاحب حرف و قلم صاحب دانش کے ساتھ وہ فرماتے ہیں علمی ادبی شخصی گفتار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی ڈاکٹر شبیر قادری صاحب کے نام کا تمام دنیا میں ہوا ہے چرچا اور شہرہ علمی ادبی تخلیقی اور تحقیقی خدمات پر ساحر لدھیانوی ایوارڈ ہے ان کو ملا ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

بنگلوں اور کوٹھیوں میں محبتیں اور احساس ہوتے تو ۔۔۔

بنگلوں اور کوٹھیوں میں محبتیں اور احساس ہوتے تو ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)بنگلوں اور کوٹھیوں میں محبتیں اور احساس ہوتے تو جاگیر دار کی بیٹی ہیر سیال کبھی بھی ایک چرواہے کے ساتھ نہ بھاگتی ۔۔۔ شاہ ایران کی ملکہ شیریں کبھی بھی ایک مزدور سے محبت نہ کرتی۔۔۔ بڑے قبیلے کی لیلی ایک

Loading

بنگلوں اور کوٹھیوں میں محبتیں اور احساس ہوتے تو ۔۔۔ Read More »