علمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافات
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے فون کے فارنزک تجزیے سے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے پارٹی میں اثر و رسوخ، بشریٰ بی بی سے تنازع اور جھوٹ کی بنیاد پر بیانیہ بنانے اور فروغ دینے سے متعلق چشم کشا حقائق سامنے آگئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رؤف […]
![]()









