Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بیشک اللّٰہ تعالیٰ روٹی کے ایک لقمے اور کھجوروں  کے ایک خوشے اوران جیسی مَساکین کے لئے نفع بخش چیزوں  کی وجہ سے تین آدمیوں  کو جنت میں  داخل فرمائے گا (1)گھر کے مالک کو جس نے صدقے کا […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

دوپہر کو 20 منٹ کی نیند سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ رات بھر 8 گھنٹے کی نیند، صبح کی متحرک سرگرمیاں اور دوپہر کا صحت بخش کھانے کے بعد اچانک طبیعت سست اور غنودگی چھانے لگتی ہے؟ تو اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان دن میں 2 بار نیند لینے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ یہ دعویٰ

Loading

دوپہر کو 20 منٹ کی نیند سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

شاہین اور انشا آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی ولادت

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور  انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ بچے کی ولادت پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر کو مبارکباد دی جارہی ہے۔ یاد رہے قومی کرکٹر شاہین آفریدی 3 فروری 2023 کو سابق کپتان شاہد آفریدی

Loading

شاہین اور انشا آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی ولادت Read More »

پنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، مشفیق کی سنچری، بنگلادیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

پنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور مہمان ٹیم کو پاکستان کا 448 رنز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے اب بھی 59 رنز درکار ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 316 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو مشفیق

Loading

پنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، مشفیق کی سنچری، بنگلادیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری Read More »

شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ورکرز ہلاک

ترک ڈرون حملے میں شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔ عراقی کردستان کی انسداد دہشتگردی سروس کے مطابق ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ارکان شمالی عراق میں ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا کہ پی کے کے سے وابستہ ایک گاڑی

Loading

شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ورکرز ہلاک Read More »

مرد سرپرست کے بغیر عورت کو گاڑی میں نہ لیکر جائیں، افغان طالبان کی ڈرائیورز کو ہدایت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک میں اخلاقیات کے حوالے سے نئے ضابطے جاری کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ضابطوں میں خواتین کے لیے چہرہ چھپانا اور مردوں کے لیے داڑھی رکھنے کو لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ ڈرائیورز کو گاڑیوں میں موسیقی چلانے سے منع

Loading

مرد سرپرست کے بغیر عورت کو گاڑی میں نہ لیکر جائیں، افغان طالبان کی ڈرائیورز کو ہدایت Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے این اوسی منسوخ کر کے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے آنے والے علی محمد خان نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کو نہ اٹھایا جاتا اور ان کا پارٹی سے رابطہ بحال رہتا تو وہ تب بھی اپنا کردار ادا کرتے۔ علی محمد خان نے کہا کہ علیمہ خان نے جب بانی پی ٹی آئی سے بات کی تب تک بہت سی چیزیں کلیئر نہیں تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اب حکومت، ریاستی اداروں اور مقتدرہ کی ذمہ داری ہے کہ 8 ستمبر کو ہمیں پر امن جلسہ کرنے دیں۔ جلسہ ملتوی نہ کرتا تو خدشہ تھا نیا 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے ڈال دیا جاتا: عمران خان اس سے قبل اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا تھا کہ 22 اگست کا جلسہ ملتوی نہ کرتا تو خدشہ تھا ایک اور 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے ڈال دیا جاتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے معلومات دی گئی تھیں کہ اسلام آباد میں دینی جماعتیں احتجاج کر رہی ہیں جس پر انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو بلاکر ملاقات کی اور جلسہ ملتوی کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا نہ کرتا تو خدشہ تھا ایک اور نیا 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے ڈال دیا جاتا۔

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کی ریڈ لائن ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر وار ہے، کوئی ریڈ لائن کراس کرے گا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ داتا دربار لاہور کے مزار اور مسجد کے توسیعی کام کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق

Loading

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے این اوسی منسوخ کر کے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے آنے والے علی محمد خان نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کو نہ اٹھایا جاتا اور ان کا پارٹی سے رابطہ بحال رہتا تو وہ تب بھی اپنا کردار ادا کرتے۔ علی محمد خان نے کہا کہ علیمہ خان نے جب بانی پی ٹی آئی سے بات کی تب تک بہت سی چیزیں کلیئر نہیں تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اب حکومت، ریاستی اداروں اور مقتدرہ کی ذمہ داری ہے کہ 8 ستمبر کو ہمیں پر امن جلسہ کرنے دیں۔ جلسہ ملتوی نہ کرتا تو خدشہ تھا نیا 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے ڈال دیا جاتا: عمران خان اس سے قبل اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا تھا کہ 22 اگست کا جلسہ ملتوی نہ کرتا تو خدشہ تھا ایک اور 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے ڈال دیا جاتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے معلومات دی گئی تھیں کہ اسلام آباد میں دینی جماعتیں احتجاج کر رہی ہیں جس پر انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو بلاکر ملاقات کی اور جلسہ ملتوی کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا نہ کرتا تو خدشہ تھا ایک اور نیا 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے ڈال دیا جاتا۔ Read More »

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے این اوسی منسوخ کر کے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے آنے والے علی محمد خان نےکہا کہ اگر

Loading

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘ Read More »

پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویز

پنجاب اور سندھ کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری کرلی گئی ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے سندھ، پنجاب اور بلوچستان پولیس کے مشترکہ آپریشن کی تجویز دی گئی ہے۔ ادھر پنجاب حکومت نے ہائی ویلیو ٹارگٹ ڈاکوؤں کے سر

Loading

پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویز Read More »

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی طرف سے کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیا

کراچی: کارساز پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ آمنہ کے چاچا اور مرحوم عمران کے بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں ملزمہ نتاشا کو بچانے کیلئے تاحال کوئی آفر نہیں کی گئی۔ کراچی کے علاقے کارساز پر چند روز قبل تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے

Loading

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی طرف سے کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیا Read More »