انسان کی عمر
پیارے بچو! جب خدا نے دنیا بنائی اور اس میں بسنے کے لئے انسان،چوپائے پرندے اور دوسرے جانور پیدا کئے تو ان سب کی الگ الگ عمریں مقرر کی گئیں۔کسی کی پانچ برس، کسی کی دس برس، کسی کی چالیس۔سب نے تو ہنسی خوشی یہ فیصلہ سنا لیکن انسان، بیل، کتے اور بگلے کے انداز […]
![]()









