9 مئی واقعات: کے پی حکومت کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست زیر غور نہیں لائی جاسکتی، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جا سکتا۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست کی موجودہ صورت کے پی گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985 […]
![]()









