Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک) ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

دل اور دماغ کی صحت کیلئے کون سے 2 خشک میوہ جات ضروری ؟

بادام ہو یا اخروٹ دونوں کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے اور دونوں ہی افادیت سے بھرپور ہیں۔ اخروٹ اپنی شکل کی وجہ سے دماغ کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے جبکہ بادام دماغ کو تیز اور آنکھوں کی روشنی کو بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ اخروٹ  اخروٹ میں اومیگا

Loading

دل اور دماغ کی صحت کیلئے کون سے 2 خشک میوہ جات ضروری ؟ Read More »

پاکستانی طالبعلم رضا نذر کا کارنامہ، آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب

پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ابتدائی تعلیم کراچی اور لاء ڈگری لندن سے حاصل کی۔

Loading

پاکستانی طالبعلم رضا نذر کا کارنامہ، آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب Read More »

بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

بنگلا دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب بنگلا دیش کے ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جہاں ڈاکٹر یونس سے بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے حلف لیا۔ رپورٹس کے مطابق طلبہ رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود

Loading

بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا Read More »

حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل سے حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی۔ امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ کا مقصد حماس کی انتظامی اور عسکری صلاحیتوں کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے۔

Loading

حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعتراف Read More »

اسرائیل کی رات گئے غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد شہید

اسرائیل نے رات کے اوقات میں غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری کرکے 8 فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں میں قائم  گھروں اور خیموں پر بم برسائے جس کے نتیجے میں شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہےکہ اسرائیل

Loading

اسرائیل کی رات گئے غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد شہید Read More »

۔9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر ایوب نے دعویٰ کیا کہ جب ان واقعات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آئے گی تو دودھ

Loading

۔9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوب Read More »

جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں

Loading

جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف Read More »

جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے غیر مشروط معافی مانگی ہے، 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی والے سامنے لائے جائیں تو معافی مانگوں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بانی

Loading

جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان Read More »

حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنےکا اعلان کردیا

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے،کل دھرنے کے مقام پر جلسہ کریں گے اور دھرنے کو مؤخرکرنےکا باقاعدہ اعلان کریں گے،  حکومت نے

Loading

حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنےکا اعلان کردیا Read More »