Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان نے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے  شکست دے دی۔ سری لنکا کے  289 رنز کا ہدف پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کیا اور یوں سیریز میں بھی 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے …

سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان نے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا ضبط کیے گئے امونیم نائٹریٹ  کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولیس اسٹیشن کے اندر بڑے …

مقبوضہ کشمیر: سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک Read More »

Loading

ٹرمپ نے آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ملاقات کی تصدیق کردی۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ہونے والی ملاقات صرف ملاقات نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ہوگی۔ صحافی کے سوال پر کہ کیا سعودی …

ٹرمپ نے آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق کردی Read More »

Loading

صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیرفورس ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس ترمیمی بلوں کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ائیر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 …

صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیرفورس ترمیمی بلز کی منظوری دیدی Read More »

Loading

برطانوی جریدے کی رپورٹ میں فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام

برطانوی جریدے کی رپورٹ میں سابق انٹیلی جنس سربراہ فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دی اکانومسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے اگرچہ آئی ایس آئی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا رشتہ نہیں کرایا تھا، لیکن ایسے اشارے تھے کہ ادارہ اس …

برطانوی جریدے کی رپورٹ میں فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، جریدے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کے خلاف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے آرٹیکل کو جھوٹ، شر انگیزی اور کردار کشی قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا یہ آرٹیکل شر انگیز اور جھوٹ پر مبنی ہے، …

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، جریدے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان Read More »

Loading

بشریٰ بی بی کے روحانی اثر کے نتیجے میں عمران اپنا اصلاحاتی ایجنڈا نافذ کرنے میں ناکام رہے، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے  عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی نے ناصرف ان کی ذاتی زندگی بلکہ ان کے انداز حکمرانی پر بھی سوالات کھڑے کیے۔  سینئر صحافی اوون بینیٹ جونز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ …

بشریٰ بی بی کے روحانی اثر کے نتیجے میں عمران اپنا اصلاحاتی ایجنڈا نافذ کرنے میں ناکام رہے، برطانوی جریدہ Read More »

Loading

روحانیت کا سفر۔۔۔ تحریر۔۔۔انور یوسف

روحانیت کا سفر تحریر۔۔۔انور یوسف ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ روحانیت کا سفر۔۔۔ تحریر۔۔۔انور یوسف)اولیاء اللہ اور اہل اللہ کی نظر وسیع اور ہمہ گیر ہوتی ہے۔ حدیث کا مفہوم ہے مومن کی فراست سے ڈرو، کیونکہ وہ اللہ کے نور کے ساتھ دیکھتے ہیں۔“امام ابو حنیفہ کے بارے میں آتا ہے جب کوئی وضو …

روحانیت کا سفر۔۔۔ تحریر۔۔۔انور یوسف Read More »

Loading

سماجی شخصیت میاں عاصم  کا معروف شاعر اور مولف  شفیق مراد کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام۔

ہالینڈ، سماجی شخصیت میاں عاصم  کا معروف شاعر اور مولف  شفیق مراد کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام ، روشنی نیوز کے  مدیر اعلی جاوید عظیمی اور چوہدری اکرام بھی شریک ہوئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ) گزشتہ دنوں بروز اتوار 9 نومبر 2025 ، ادبی تنظیم بزم ادب نیدر لینڈز کے …

سماجی شخصیت میاں عاصم  کا معروف شاعر اور مولف  شفیق مراد کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام۔ Read More »

Loading