Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے: یو این مشن

اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ہونے والی لڑائی میں 9 ہزار سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق روس نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد سے جاری اس جنگ کو 500 روز مکمل […]

Loading

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے: یو این مشن Read More »

میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتا

میکسیکو: خلیج میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث کم از کم 2 افراد ہلاک اور ایک لا پتا ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے تیل کے پلیٹ فارم میں آگ لگنے کی وجہ سے دو مزدور ہلاک اور ایک لا پتا ہو گیا

Loading

میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتا Read More »

کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ

کراچی : شہر قائد میں چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 14 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، ہول سیلز نے چینی کی قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں فی کلو میں 14 روپے اضافہ

Loading

کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ Read More »

یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے متاثرین کی نشاندہی پر لوگوں کو غیر قانونی طورپر بیرون ملک بھیجنے والے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو کھاریاں، ملکوال، جہلم، لاہور اور گجرات سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یونان کشتی

Loading

یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار Read More »

ایف بی آر کے مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔  ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں پرائز بانڈز کی آمدنی پر سب سے زیادہ انکم ٹیکس منہا ہوا

Loading

ایف بی آر کے مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کی۔ ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی چیئرمین نے سوال کیا کہ آپ اس

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

سیشن کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ گزشتہ 2 روز کی طرح آج بھی عمران خان کے

Loading

سیشن کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا Read More »

مچھلی اور عقل

اس کو کھاتے ہی عقل آ جاتی ہے۔“ اسکاٹش لوگ یوں تو پوری دنیا میں کنجوسی میں بھرپور مانے جاتے ہیں،مگر عقل مند بن جانے کی لالچ نے اس کو اپنی جیب ہلکی کرنے پر مجبور کر دیا۔پھر وہ امریکی کی منت سماجت کرنے لگا:”جتنا خرچا ہو گا کروں گا،بس ایک بار مجھ کو وہ

Loading

مچھلی اور عقل Read More »