Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

خلا کے سفر کیلئے کمرشل پروازوں کا آغاز

نیو میکسیکو : امریکی اسپیس کمپنی نے خلا کے سفر کیلئے کمرشل پروازوں کا آغاز کردیا، پہلی پرواز تین سیاحوں کو لے کر خلا میں گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک پہلی بار سیاحوں کو خلا کی سیر کیلئے لے گئی، گزشتہ روز پہلی ٹورسٹ پرواز تین سیاحوں کو لے

Loading

خلا کے سفر کیلئے کمرشل پروازوں کا آغاز Read More »

ہائی بلڈ شوگر کے شکار افراد میں فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ایسے افراد جو ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار تو نہیں ہوتے مگر بلڈ شوگر لیول بہت زیادہ ہوتا ہے، ان میں متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہائی بلڈ شوگر کے شکار ایسے افراد کے لیے عموماً

Loading

ہائی بلڈ شوگر کے شکار افراد میں فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق Read More »

آزادی کا مطلب کیا؟

یوم آزادی پر بہت شور شرابہ ہوتا ہے۔ ملی نغموں کی بھرمار ہوتی ہے۔ گھروں کی چھتوں، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم لہرائے جاتےہیں، اخبارات میں تحریک پاکستان کے زمانے کے ایک نعرے ’’پاکستان کا مطلب کیا۔ لاالٰہ الا اللّٰہ‘‘ کا ذکربھی آتا ہےلیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ آزادی کا مطلب کیا ہے؟

Loading

آزادی کا مطلب کیا؟ Read More »

رونالڈو انسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنیوالے دنیا کے پہلے انسان بن گئے

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے۔ پرتگال کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نہ صرف فٹبال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں نے انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن کر ایک اہم سنگ

Loading

رونالڈو انسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنیوالے دنیا کے پہلے انسان بن گئے Read More »

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز، 85 ممالک کے علماء شریک

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس آج سے شروع ہوگئی۔ عالمی اسلامی کانفرنس وزارت اسلامی امور،دعوت وارشادکےتحت کی گئی جو 2 روز پر مشتمل ہے جس میں پاکستان سمیت 85 ملکوں کے 150 عالم دین،مفتیان کرام،اسلامی محققین شریک ہوں گے۔ کانفرنس کا مقصد مختلف ممالک کے علما، مفتیان، مکاتب فکر، محققین میں ربط قائم کرناہے۔ کانفرنس

Loading

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز، 85 ممالک کے علماء شریک Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز  وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیےگئےہیں۔  پوسٹرز  پر پاکستانی عوام کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ پوسٹرز پر لکھا تھا کہ کشمیری اپنے

Loading

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں Read More »

مودی کی فرمائش بی سی سی آئی کو مہنگی پڑگئی، ایکس سے ‘گولڈن ٹک’ گنوا دیا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے وزیر اعظم نریندر مودی کی فرمائش ماننے پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) سے گولڈن ٹک گنوا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے مصدقہ ایکس اکاؤنٹ پر 77ویں یوم آزادی سے قبل ڈسپلے پکچر میں بھارتی

Loading

مودی کی فرمائش بی سی سی آئی کو مہنگی پڑگئی، ایکس سے ‘گولڈن ٹک’ گنوا دیا Read More »