پیٹرولیم مصنوعات 20 روپے لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
لاہور: ملک پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے اور 15 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 15روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے تک اضافےکا امکان ہے۔ عالمی […]
![]()
پیٹرولیم مصنوعات 20 روپے لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان Read More »









