کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کا چھٹاروز، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئی
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 2 قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر شروع ہونے والا مسلح تصادم چھٹے روز بھی جاری ہے۔ گاؤں بوشہرہ اور مالی خیل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ زمین کے تنازع پر شروع ہوا تھا جو چھٹے روز بھی جاری ہے اور اس دوران اب تک مجموعی طور پر […]
![]()
کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کا چھٹاروز، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئی Read More »









