Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(‏‏‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

ناریل پانی گردے کی پتھری سے بچانے میں معاون

سخت خول والے ناریل میں قدرت نے بےشمار فوائد سے بھرپور پانی رکھا ہے جسے صحت کیلئے بہترین تصور کیا جاتا ہے۔ تازہ ناریل ناصرف کھانے میں مزہ دیتا ہے بلکہ اس کا پانی بھی خوش ذائقہ ہوتا ہے جو گرمیوں کیلئے بھی ایک بہترین مشروب ہے۔ یوں تو ناریل کے بےشمار فوائد ہیں لیکن

Loading

ناریل پانی گردے کی پتھری سے بچانے میں معاون Read More »

بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکل

لاہور: بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا، جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز کے ساتھ ان دنوں ڈارون میں موجود ہیں۔ جیسن گلیسپی

Loading

بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکل Read More »

اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں زمینی کارروائی میں توسیع کردی جس کے باعث فلسطینی شہری قبرستان میں پناہ لینے پر مبجور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تازہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے خان یونس،

Loading

اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور Read More »

اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کردینی چاہیے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو یہ جنگ فوری طور پر ختم کردینی چاہیے، غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب

Loading

اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات میں غزہ میں اموات پر شدید تشویش کا اظہارکردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے موقع پر کملا ہیرس نے کہا کہ غزہ میں  جنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے

Loading

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار Read More »

بلوچستان میں بیڈگورننس کے ذمہ دار سیاستدان اور بیوروکریٹس دونوں ہیں: وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومت ہوتی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلیک میل ہوتا ہے لیکن مجھے جب تک ایوان کا اعتماد حاصل رہے گا اس وقت تک وزیراعلیٰ رہوں گا اور بلیک میل نہیں ہوں گا۔ سول سیکرٹریٹ میں سیمینار سے خطاب میں میر سرفراز بگٹی

Loading

بلوچستان میں بیڈگورننس کے ذمہ دار سیاستدان اور بیوروکریٹس دونوں ہیں: وزیراعلیٰ Read More »

الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیا

اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مد مقابل کھڑا کر دیا ہے۔ اس خط میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں کے کیس کے حوالے سے عدالتِ عظمیٰ کے حالیہ فیصلے پر عملدرآمد کیلئے رہنمائی کی درخواست کی گئی

Loading

الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیا Read More »

پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے: پی بی سی

کراچی: پاکستان بزنس کونسل نے پاکستان اور بھارت کے تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کا موازنہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے، پاکستان کی لاکھ روپے تنخواہ بھارتی روپوں میں 30030

Loading

پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے: پی بی سی Read More »

قوم نئے عام انتخابات کی تیاری کرے، نئے الیکشن سے ہی ملک ترقی کرے گا: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پاک فوج اور تحریک انصاف کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے لیکن تحریک انصاف اور سپہ سالار جنرل عاصم منیر ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے

Loading

قوم نئے عام انتخابات کی تیاری کرے، نئے الیکشن سے ہی ملک ترقی کرے گا: عمر ایوب Read More »