Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پودینے کے پانی کے صحت پر حیرت انگیز فوائد جانیے

ہرا بھرا پودینا دیکھنے میں آنکھوں کو جتنا خوشگوار لگتا ہے یہ صحت کیلئے اتنے ہی بے شمار فوائد بھی رکھتا ہے۔ آج ہم آپ کو پودینے کے پانی سے حاصل ہونے والے چند فوائد بتاتے ہیں۔ نظام ہاضمہ پودینے کا پانی نظام ہاضمہ کو درست رکھتا ہے جس کی وجہ سے بدہضمی کی شکایت […]

Loading

پودینے کے پانی کے صحت پر حیرت انگیز فوائد جانیے Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل سے قبل

Loading

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گے Read More »

فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو میں اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو کے اندر اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا نیٹو کے لیے ممکن نہیں ہے کہ اسرائیلی انتطامیہ کے ساتھ تعاون

Loading

فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو میں اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے: ترک صدر Read More »

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینےکی درخواست

بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی ہائیکورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو یاسین ملک کےک مقدمے سے الگ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست

Loading

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینےکی درخواست Read More »

ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹ

اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کا کہنا ہے افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے۔ یو این مانیٹرنگ گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، ٹی ٹی پی کوافغان طالبان اور القاعدہ کے دھڑوں کی

Loading

ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹ Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  کروڑوں عوام کےلیے اورجمہوری قوتوں کےلیے آج خوشی کا دن ہے، سپریم کورٹ کا

Loading

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 12 جولائی کا دھرنا مؤخر کردیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 12 جولائی کو ہونے والا دھرنا 26 جولائی تک مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ محرم الحرام اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر دھرنا مؤخر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر

Loading

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 12 جولائی کا دھرنا مؤخر کردیا Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: چیئرمین سنی اتحاد کونسل

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزدازہ حامد رضا کا کہنا ہے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری عہدے سے استعفیٰ دیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا الیکشن کمیشن نے ہمارا مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی لیکن

Loading

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: چیئرمین سنی اتحاد کونسل Read More »

عدالتی فیصلے سے حکومت کو خطرہ نہیں، ہمارے پاس اکثریت ہے: وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مخصوصی نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہمارے پاس اب بھی 209 اراکین کی اکثریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ

Loading

عدالتی فیصلے سے حکومت کو خطرہ نہیں، ہمارے پاس اکثریت ہے: وزیر قانون Read More »

سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے  متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار  دے دیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی لارجز بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا

Loading

سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا Read More »