Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ) حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’ تم میں  سے کوئی نہ موت کی آرزو کرے، نہ اس کے آنے سے پہلے اس کی دعا کرے کیونکہ جب وہ مرجائے گا تو اس کا عمل […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

جامن ایسا پھل ہے جو پاکستان میں اس موسم کے دوران بازاروں میں عام ملتا ہے۔ یہ جامنی یا ارغوانی رنگ والا پھل ذیابیطس کی پیچیدگیوں سے بچانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ مگر اس کے فوائد محض ذیابیطس یا بلڈ شوگر تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں کے لیے

Loading

جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

واٹس ایپ کی ایک ایسی بہترین ٹِرک جس کا بیشتر افراد کو علم نہیں

واٹس ایپ کو دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں اکثر نئے فیچرز کا اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ واٹس ایپ کے کچھ کارآمد فیچرز یا ٹِرکس کے بارے میں لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا۔ ایسا ہی ایک فیچر دسمبر 2022

Loading

واٹس ایپ کی ایک ایسی بہترین ٹِرک جس کا بیشتر افراد کو علم نہیں Read More »

ڈاکٹر عافیہ بائبل پڑھنے پر مجبور

امریکا کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلمان ہوتے ہوئے بھی بائبل پڑھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں جب ڈاکٹر عافیہ سے اُنکی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکا کی جیل میں ملنے گئیں تو ڈاکٹر عافیہ کے ہاتھ میں بائبل تھی، وہ بہت خوفزدہ تھیں اور پاکستان سے ملاقات

Loading

ڈاکٹر عافیہ بائبل پڑھنے پر مجبور Read More »

اگلے سال پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا

اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے  آگیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ایونٹ کا 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا۔ میڈیا میں یکم مارچ کو

Loading

اگلے سال پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا Read More »

غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے

فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے جنگ کے 9 ماہ کے دوران ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اعداد و  شمار جاری کیے ہیں۔ سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب

Loading

غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے Read More »

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد دب کر ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ  سے حادثہ پیش آیا، کان میں 33 افراد کام کررہے تھے جن میں سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔  حکام

Loading

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد دب کر ہلاک Read More »

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنےجنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے  کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ

Loading

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ Read More »

محرم الحرام: اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت میں فوج تعینات کرنیکی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق وفاق نے اسلام آباد، آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ فوج کی

Loading

محرم الحرام: اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت میں فوج تعینات کرنیکی منظوری Read More »

بڑے محکموں کو بہتر انداز میں چلانا ناممکن، وزیراعلیٰ کے پی کی اختیارات نچلی سطح پر منتقلی کی ہدایت

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی ہے کہ صحت اور تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے اختیارات نچلی سطح  پر منتقل کیے جائیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صحت کارڈ کی

Loading

بڑے محکموں کو بہتر انداز میں چلانا ناممکن، وزیراعلیٰ کے پی کی اختیارات نچلی سطح پر منتقلی کی ہدایت Read More »