Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 189 رن اسکور کیے۔ آسٹریلیا چیمپئنز کی جانب سے فنچ 68، بین ڈنک 27 اور فرگوسن 26 رنز بناسکے۔ […]

Loading

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی Read More »

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل، ووٹنگ آج ہوگی

برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، عوام اپنے حکمرانوں کے انتخاب کیلئے آج ووٹ کریں گے۔ پارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے اپوزیشن کی لیبر پارٹی، حکمران کنزریٹو پارٹی، لبرل ڈیموکریٹک پارٹی، اسکاٹش نیشنل پارٹی، ریفارمز اور دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں 4500 سے زائد امیدواروں کے درمیان

Loading

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل، ووٹنگ آج ہوگی Read More »

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکار

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹس کیمپیننگ ٹیم پر ایک مرتبہ پھر واضح کردیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ مباحثے کے بعد بڑھتے ہوئے پریشر کے باوجود وہ صدارتی انتخابات کی دوڑ کا حصہ رہیں گے۔ امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات سے دستبرداری

Loading

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکار Read More »

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے  جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کا

Loading

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہید Read More »

افغانستان دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے: وزیراعظم شہباز شریف

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ افغانستان دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایس سی او خطے کے عوام کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے اہم کردار

Loading

افغانستان دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف

Loading

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی Read More »

بھاری ٹیکس کے باوجود آئی ایم ایف سے اختلافات برقرار

اسلام آباد: 1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی مطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی آر کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ موجودہ بجٹ اقدامات کے ساتھ پورا نہیں ہوپائے گا،

Loading

بھاری ٹیکس کے باوجود آئی ایم ایف سے اختلافات برقرار Read More »

کے پی: سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینار اور بیرون ملک علاج خرچ کرنے سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلے کفایت شعاری پالیسی کے رہنما اصول کے تحت کیے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے مالیاتی نظم و ضبط سے متعلق تمام محکموں اور اداروں

Loading

کے پی: سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد Read More »

قازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت

وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو اور اجلاس میں علاقائی اور عالمی امن سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اجلاس

Loading

قازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت Read More »

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے صدر انور ثاقب کی اخبار  روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ سے ٹیلی فونک گفتگو۔۔۔!!

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے صدر انور ثاقب کی اخبار  روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی سے ٹیلی فونک گفتگو۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) پاکستان بزنس فورم ہالینڈ   1994سے تجارتی ، سماجی اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد کرنے میں مصروف عمل ہے۔مذکورہ پلیٹ فارم کے زیر انتظام و انصرام ہر سال سالانہ

Loading

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے صدر انور ثاقب کی اخبار  روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ سے ٹیلی فونک گفتگو۔۔۔!! Read More »