Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ

چین کے سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جسے انسانی دماغ کے خلیات سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس پیشرفت سے انسان اور روبوٹ کی ذہانت کے امتزاج پر مبنی مشین تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ تیان جن یونیورسٹی کا […]

Loading

انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ Read More »

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر  ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی جب کہ سینئر منیجر وہاب ریاض چند روز قبل اپنی رپورٹ جمع کراچکے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے

Loading

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے Read More »

بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیا

غزہ معاملے پر اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی ہونے والے افسران نے امریکی پالیسی کو ناکام اور فلسطینیوں کیلئے تباہ کن قرار دیدیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے سابق عہدیدار ڈیل کاسٹیلو اور امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار جوش پاؤل سمیت بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی ہونے والے 12 افسران نے

Loading

بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیا Read More »

اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا

اقوام متحدہ میں روسی مندوب واسیلی نیبنزیا نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روسی مندوب کا کہنا تھا کہ دنیا پسند کرے یا نہ کرے، طالبان اب افغانستان کو چلا رہے ہیں، انہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ روسی مندوب واسیلی نیبنزیا نے کہا کہ طالبان

Loading

اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا Read More »

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے  جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کا

Loading

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہید Read More »

عمران خان سمیت دیگر رہنما تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بری کردیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔  بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید اور دیگرکی جانب سے سردار مصروف ایڈووکیٹ اور انصرکیانی

Loading

عمران خان سمیت دیگر رہنما تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری Read More »

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں جو جیت کر آگئے: فواد چوہدری

جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا  کہہ دیا۔ گزشتہ روز  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شیر افضل مروت نے سابق وفاقی وزیر  پر  تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ کہ ’فوادچوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ

Loading

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں جو جیت کر آگئے: فواد چوہدری Read More »

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ فنانس بل میں گاڑیوں کے پُرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2 فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہزار

Loading

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد Read More »

بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا: وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ  بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا۔  وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ کوئی شک نہیں یہ مشکل

Loading

بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا: وزیر مملکت خزانہ Read More »

’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس  کے دوران حافظ نعیم نے کہا کہ شہباز شریف قوم کو ریلیف دیں اس سے پہلے کہ قوم بپھر جائے اور جانے کا راستہ بھی نہ ملے۔ انہوں نے 12 جولائی

Loading

’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان Read More »