Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردی

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا گزشتہ روز  اپنے مسلمان دوست اداکار  ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ اداکار جوڑی کی گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی تاہم بھائی شریک نہیں ہوئے۔ فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا بھارتی میڈیا کے مطابق […]

Loading

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردی Read More »

روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم میں آنے والی 12 تبدیلیاں

روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے، خاص طور پر موسم گرم ہو تو ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ مناسب مقدار میں پانی کا استعمال نہیں کریں گے تو سردرد، متلی اور توجہ مرکوز کرنے جیسی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے،

Loading

روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم میں آنے والی 12 تبدیلیاں Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔ جنوبی افریقا دس سالوں میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے، میزبان ویسٹ انڈیز 

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی Read More »

اسرائیل میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں اسرائیلیوں کی جانب سے ملک گیر مظاہر کیا گیا۔  مظاہرین نے غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے، اسرائیل میں نئے انتخابات کے انعقاد اور نیتن یاہو سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔  تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے آگ لگا

Loading

اسرائیل میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ Read More »

سعودی عرب نے حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی

سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ  یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے

Loading

سعودی عرب نے حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی Read More »

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ ہی صیہونی ریاست کے سربراہ نے جنگ کو لبنان سرحد پر منتقل کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔ مغویوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو کا کہنا ہے

Loading

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا Read More »

غریبوں کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، یہ عوام کی نمائندگی نہیں کرتا: آصفہ کا اسمبلی میں خطاب

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و صدر پاکستان آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے پہلےخطاب میں وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے عوام دشمن قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں پہلا خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہناتھاکہ اس ایوان کا حصہ بننے پر فخر محسوس کرتی ہوں، اس وقت

Loading

غریبوں کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، یہ عوام کی نمائندگی نہیں کرتا: آصفہ کا اسمبلی میں خطاب Read More »

قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھاکہ اس ایوان کے سامنے مقدمہ جمہوریت رکھنا چاہتا ہوں، اس ایوان میں ہر صوبے ہر شہر

Loading

قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمد Read More »

جاوید لطیف کا ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ 2018 کے الیکشن اور حالیہ انتخابات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائے اور ملک میں دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں۔  جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں جاوید لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک انتظام کے تحت موجودہ حکومت لائی گئی

Loading

جاوید لطیف کا ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ Read More »

حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے مزید نہ دبائے: حافظ نعیم

مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کال پر اتوار کے روز ملک گیر احتجاج کیا گیا۔ شہر شہر احتجاجی ریلیوں میں مہنگی بجلی نا منظور اور لوڈشیڈنگ بند کرو کے نعرے لگائے گئے۔ مظاہرین کی جانب سے بلوں سے اضافی ٹیکس واپس لے کر شہریوں کو ریلیف دینے

Loading

حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے مزید نہ دبائے: حافظ نعیم Read More »