Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

A special meeting was held at the Pakistani Embassy in Vienna with the Ambassador of Pakistan to Austria, H.E. Aftab Ahmad Khokhar:

A special meeting was held at the Pakistani Embassy in Vienna with the Ambassador of Pakistan to Austria, H.E. Aftab Ahmad Khokhar: A special meeting was held at the Pakistani Embassy in Vienna with the Ambassador of Pakistan to Austria, H.E. Aftab Ahmad Khokhar. The two ambassadors, H.E. Aftab Ahmed Khokhar, the Ambassador of the […]

Loading

A special meeting was held at the Pakistani Embassy in Vienna with the Ambassador of Pakistan to Austria, H.E. Aftab Ahmad Khokhar: Read More »

دل کو صحت مند رکھنے کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے؟

روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند دل کی اچھی صحت کے لیے ضروری ہوتی ہے؟ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے مطابق جو بالغ افراد ہر رات 7 گھنٹے سے کم سونے کے عادی ہوتے ہیں، ان میں مختلف امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مایو کلینک کے ماہرین کے مطابق اچھی نیند دل

Loading

دل کو صحت مند رکھنے کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے؟ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے ہرادیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں  ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ سی کی دونوں ٹیموں کے درمیان ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں میچ کھیلا گیا جس میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے ہرادیا Read More »

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ  نے مسائل حل کرنے کے لیے مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون تنظیم سارک بھی بحال کرنے پر زور دیا۔ فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ فوجی اقدامات مسائل

Loading

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ Read More »

غزہ میں جاری بدترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز، 15 ہزار 694 بچے شہید

فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل ہونے پر غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔  غزہ میڈیا

Loading

غزہ میں جاری بدترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز، 15 ہزار 694 بچے شہید Read More »

جنگ بندی منصوبے میں تبدیلیاں، حماس نے امریکا کا دعویٰ مسترد کردیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس نے مجوزہ جنگ بندی منصوبے میں کئی تبدیلیوں کی تجویز دی ہے جبکہ حماس نے تبدیلیوں کی تجویز سے متعلق امریکی دعویٰ کی تردید کردی۔ دوحا میں مصری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ حماس کی

Loading

جنگ بندی منصوبے میں تبدیلیاں، حماس نے امریکا کا دعویٰ مسترد کردیا Read More »

بجٹ 25-2024، حکومت نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیا

آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ حکومت نے ٹیکس ہدف کو پورا کرنے کے لیے سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیا ہے اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو پیس کر رکھ دیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں

Loading

بجٹ 25-2024، حکومت نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیا Read More »

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید مقدمے سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور دیگر نے بریت کے لیے دائر

Loading

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید مقدمے سے بری Read More »

85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب کا بجٹ پیش، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87  ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کا ایوان میں شور شرابہ جاری رہا اورسنی اتحاد کونسل کے ارکان

Loading

85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب کا بجٹ پیش، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے مؤقف اختیار کیا کہ کیس ایڈیشنل سیشن جج کوکیوں ٹرانسفر کیا گیا، ہماری پہلی استدعاہے سیشن جج شاہ رخ ارجمندکو محفوظ فیصلہ سنانےکی ہداہت کی جائے، یا پھر ہائیکورٹ

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکم Read More »