Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی  نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے انٹرویو کے دوران  کہا کہ فلسطینیوں کی […]

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم، وزیراعظم کے دورے کا مشترکہ اعلامیہ

وزیراعظم شہباز شریف کے 5 روزہ دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ مفادات کے تحفظ اور سماجی اقتصادی ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک نے علاقائی امن، استحکام،

Loading

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم، وزیراعظم کے دورے کا مشترکہ اعلامیہ Read More »

دی ہیگ  کے قدیم رہائشی رجب علی جالب رحلت فرما گئے۔

دی ہیگ  کے قدیم رہائشی رجب علی جالب رحلت فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ 10جون 2024کو بعد نماز ظہر، پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ئمائند ہ خصوصی) دی ہیگ کے قدیم رہائشی اور پاکستانی کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیت رجب علی  جالب رحلت فرما گئے، مرحوم

Loading

دی ہیگ  کے قدیم رہائشی رجب علی جالب رحلت فرما گئے۔ Read More »

بےگناہوں کے جیلوں سے نکلنے تک عزت کے خواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور  سابق وزیر وفاقی شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب تک بےگناہ جیلوں سے نہیں نکالے جائیں گے، عزت کےخواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی۔  اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 500 آدمیوں کو جھوٹے کیسز میں اڈیالہ جیل میں

Loading

بےگناہوں کے جیلوں سے نکلنے تک عزت کے خواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی: شیخ رشید Read More »

ممکن ہے شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظور وسان کی بڑی پیشگوئی

پیپلز  پارٹی کے رہنما منظور  وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر  قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور  پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاست سے متعلق اہم  پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سیاست کے لیے اگلے 3

Loading

ممکن ہے شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظور وسان کی بڑی پیشگوئی Read More »

عافیہ پہلے سے زیادہ کمزور تھی، انکے سر پر شاکس لگائے گئے: فوزیہ نے ملاقات کا احوال بتادیا

امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کراچی واپس پہنچ گئیں۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ پچھلی دفعہ سے زیادہ کمزور تھی، عافیہ نے بتایا کہ ان کے سر پر الیکٹرک شاکس لگائے گئے۔ ان کا کہنا

Loading

عافیہ پہلے سے زیادہ کمزور تھی، انکے سر پر شاکس لگائے گئے: فوزیہ نے ملاقات کا احوال بتادیا Read More »

ہتک عزت قانون بننا ہی تھا، اس میں پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں: گورنر پنجاب سلیم حیدر

گورنر  پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ ہتک عزت قانون میں پیپلز  پارٹی ( پی پی ) کا کوئی حصہ نہیں ہے،  ہتک عزت بل آئین کی 18 ویں ترمیم کی وجہ سے پاس ہوا۔ دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی  کے ایم

Loading

ہتک عزت قانون بننا ہی تھا، اس میں پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں: گورنر پنجاب سلیم حیدر Read More »

پانی حیات کا ذریعہ۔۔۔اسے ضائع نہ کیجئے

World Water Day 22 Mar پانی حیات کا ذریعہ   اسے ضائع نہ کیجئے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ پانی حیات کا ذریعہ۔۔۔ اسے ضائع نہ کیجئے)پانی عطیہ خداوندی اور زندگی کے لیے لازم و ملزوم ہے۔ دنیا میں کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں تازہ پانی کی افراط ہے جبکہ کچھ ممالک میں آبادی کے

Loading

پانی حیات کا ذریعہ۔۔۔اسے ضائع نہ کیجئے Read More »

ظلمت کی خیر ہو۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش

ظلمت کی خیر ہو شاعر۔۔۔شہزاد تابش اس  دور  پر  فریب  میں  الفت کے  نام   پر قلب و نظر سے جھانکتی نفرت  کی خیر  ہو سعئ   بقائے   ارتقا   ہمت    کی   خیر    ہو ہر   منکر   رب  القضا  جرأت  کی  خیر   ہو نکلے ہیں سب  ہی مسلکی  پرچم  لیے  ہوئے تدوین  دین  مصطفیٰ  حرمت  کی  خیر  ہو شیشہ 

Loading

ظلمت کی خیر ہو۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش Read More »

یاد گارقطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

یاد گارقطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی لوگوں کے نہ لباس دیکھو، نہ لوگوں کے، لبادے دیکھو ان کو پرکھنا ہے تو، ان کے مصمم، ارادے دیکھو کسی کی خوش الفاظی کا نہ کرو کبھی، اعتبار کسی نے اب تک، کتنے نبھائے ہیں اپنے، وعدے دیکھو ناصر نظامی

Loading

یاد گارقطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »