Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بجٹ 25-2024 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

مالی سال 2024- 25 کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اگلے مالی سال وفاق اور صوبے ملکر ترقیاتی منصوبوں پر 3792 ارب روپے خرچ کریں گے، رواں مالی سال کے مقابلے میں مجموعی قومی ترقیاتی بجٹ میں 1012 ارب روپےکا اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی پی ایس […]

Loading

بجٹ 25-2024 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میں، ٹیم میں گروپنگ کا بھی انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ آپریشن کلین اپ میں کچھ کھلاڑیوں، قومی سلیکشن کمیٹی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور اس سے قبل سیریز کی کارکردگی پر گھر رخصت کردیا جائے گا ۔ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر

Loading

وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میں، ٹیم میں گروپنگ کا بھی انکشاف Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

واشنگٹن: عالمی بینک نے  پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو  پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فنڈز داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کیے جائیں گے اور اس رقم

Loading

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی Read More »

میاں عاصم نے معاونین ساتھیوں اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں بار بی کیوگرینڈ پارٹی کا  انتظام و انصرام کیا۔

ہالینڈ، میاں عاصم نے معاونین ساتھیوں اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں بار بی کیوگرینڈ پارٹی کا  انتظام و انصرام کیا۔ مہمانوں کی بھرپور شرکت سے رونق دوبالا ہو گئی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔عکاسی۔۔۔چوہدری بنارس اور یاسر سعید اعوان) ہر دلعزیز سماجی، تجارتی شخصیت اور آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی

Loading

میاں عاصم نے معاونین ساتھیوں اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں بار بی کیوگرینڈ پارٹی کا  انتظام و انصرام کیا۔ Read More »

یوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

دنیا کے مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو

Loading

یوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلا گیا میچ  بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستان کے خلاف بھارت

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا Read More »

مودی نے تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا، تقریب میں 7 ممالک کے سربراہان کی شرکت

نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔  حلف برداری تقریب میں  بنگلا دیش، سری لنکا اور  مالدیپ سمیت سات علاقائی ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔  اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے بھی تقریب میں شریک ہوئے، تقریب میں بالی ووڈ کے ستارے اور معروف

Loading

مودی نے تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا، تقریب میں 7 ممالک کے سربراہان کی شرکت Read More »

غزہ جنگ سے متعلق نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا

اسرائیلی وزیر بینی گینٹز نے غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اختلاف پر جنگی کابینہ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کابینہ میں واحد سینٹرسٹ رکن کے استعفیٰ سے نیتن یاہو کی حکومت کو فوری طور پر کوئی خطرہ لاحق نہیں

Loading

غزہ جنگ سے متعلق نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا Read More »