Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏ ‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ کون سا عمل بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔ پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد؟ فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ پھر پوچھا گیا […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ ‏(صحیح بخاری، ۵۵) جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

وہ بہترین غذا جو جلد موت کا خطرہ ایک تہائی حد تک کم کر دیتی ہے

درمیانی عمر میں قبل از وقت موت سے بچنا چاہتے ہیں تو پھلوں، سبزیوں اور سالم اناج پر مشتمل غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نباتاتی غذاؤں کا زیادہ استعمال

Loading

وہ بہترین غذا جو جلد موت کا خطرہ ایک تہائی حد تک کم کر دیتی ہے Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی  نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے انٹرویو کے دوران  کہا کہ فلسطینیوں کی

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی۔ سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری میں 14  ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔  سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے

Loading

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی Read More »

حکومت تشکیل پاتے ہی مودی کی مسلم دشمنی سامنے آنے لگی، کابینہ میں کوئی مسلمان شامل نہیں

دہلی: نو منتخب ہندو انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان رکن اسمبلی کو  وزیر  نہیں بنایا گیا جس سے ان کی مسلم دشمنی مزید واضح ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی حکومت کی 72 رکنی کابینہ میں 30 وزرا اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں،

Loading

حکومت تشکیل پاتے ہی مودی کی مسلم دشمنی سامنے آنے لگی، کابینہ میں کوئی مسلمان شامل نہیں Read More »

مکہ مکرمہ: حج کیلئے گئی نائیجرین خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیا گیا

مکہ مکرمہ: نائیجریا کی خاتون عازم حج نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج سیزن میں ہونے والی یہ پہلی ولادت ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 30 سالہ خاتون نے مکہ کے میٹرنٹی اینڈ چلڈرن اسپتال میں بچے کو جنم دیا، جس کا نام محمد رکھا

Loading

مکہ مکرمہ: حج کیلئے گئی نائیجرین خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیا گیا Read More »

9 مئی واقعات، عدم پیشی پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج

پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔  انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)  سرگودھا کے جج نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پیش نہ ہونے پر عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج کردی۔  دوسری جانب عمر ایوب

Loading

9 مئی واقعات، عدم پیشی پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج Read More »

ٹربیونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز  تبدیل کرنے  پر  برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔  الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے  کی، کیس میں درخواست

Loading

ٹربیونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمی Read More »

وفاقی حکومت کیلئے 16 ہزار میگاواٹ سرپلس اور مہنگی بجلی سب سے بڑا چیلنج بن گئی

وفاقی حکومت کےلیے 16 ہزار میگاواٹ سرپلس اورمہنگی بجلی سب سے بڑا چیلنج بن گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے مہنگی بجلی کے چیلنج سے نمٹنے کےلیے 4اہم فیصلوں کی ہدایت کردی اور پاورڈویژن سے 4 فیصلوں پرعملدرآمد رپورٹ 30 جون تک طلب کرلی۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کےلیے سبسڈی ختم

Loading

وفاقی حکومت کیلئے 16 ہزار میگاواٹ سرپلس اور مہنگی بجلی سب سے بڑا چیلنج بن گئی Read More »