چین نے فرسودہ طریقہ چھوڑ کر جدید طریقہ اپنایا، چین کی ترقی ہمارے لیے قابل تقلید ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ماضی میں رہیں گے تو کچھ حاصل نہیں کرسکیں گے، ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھیں گے تو ہی کامیابی مل سکے گی۔ چین کے شہر شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا چین کی ترقی ہمارے لئے قابل تقلید […]
![]()









