Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب […]

Loading

سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ Read More »

ایک ایسی تصویر جس کے اندر آپ لوگ کافی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں ان ستاروں کی جن کا ابھی جنم ہو رہا ہے آپنی نرسری کے اندر۔

ایک ایسی تصویر جس کے اندر آپ لوگ کافی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں ان ستاروں کی جن کا ابھی جنم ہو رہا ہے آپنی نرسری کے اندر۔ تحریر۔۔۔ سہیل افضل ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔سہیل افضل)یہ خوبصورت تصویر بنائی ہے Eculid سپیس ٹیلی سکوپ نے۔ یہ نئی ٹیلی سکوپ جو چند سال پہلے لانچ کی

Loading

ایک ایسی تصویر جس کے اندر آپ لوگ کافی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں ان ستاروں کی جن کا ابھی جنم ہو رہا ہے آپنی نرسری کے اندر۔ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏ ‏نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ’’اللّٰہ تعالیٰ قیامت کے دن ارشاد فرمائے گا’’وہ لوگ کہاں  ہیں  جو میرے جلال کی وجہ سے آپس میں  محبت رکھتے تھے، آج میں  انہیں  اپنے (عرش کے) سائے میں  رکھوں  گا، آج میرے (عرش کے) سایہ کے سوا کوئی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

چکن نگٹس، سیب اور بروکولی تک ہر چیز میں پلاسٹک کے ذرات کی موجودگی کا انکشاف

پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات دل کی بیماریوں، پھیپھڑوں کی خرابی اور دیگر صحت کے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات ہماری صحت کیلئے خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات پینے کے پانی سے

Loading

چکن نگٹس، سیب اور بروکولی تک ہر چیز میں پلاسٹک کے ذرات کی موجودگی کا انکشاف Read More »

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں دہشتگرد حملے کا خدشہ، اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق

پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق کر دی گئی۔ نساؤ کاؤنٹی کے ایگزیکٹو بروس بلیکمین نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے اضافی سکیورٹی ہو گی، نساؤ کاؤنٹی ہر لحاظ

Loading

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں دہشتگرد حملے کا خدشہ، اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ قابض فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی پُرتشدد کارروائی میں کشمیری نوجوانوں کو شہیدکیا۔ کے ایم ایس

Loading

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید2 نوجوان شہید Read More »

عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے: امریکا کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے ۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ  کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں بریت پر رد عمل میں کہاکہ بانی پی ٹی آئی

Loading

عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے: امریکا کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل Read More »

غزہ: اسرائیلی ٹینکوں کی شجاعیہ میں پیش قدمی، مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی افواج کے جارحانہ حملوں میں مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی ٹینکوں نے خان یونس اور شمالی غزہ کے علاقے شجاعیہ میں پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ اسرائیلی طیاروں کی خان یونس اور شمالی غزہ کے مکانات پر بمباری سے خواتین بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوئے۔ ادھر

Loading

غزہ: اسرائیلی ٹینکوں کی شجاعیہ میں پیش قدمی، مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت نے احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مستردکردی

مظفرآباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔  انسداد دہشتگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا۔  عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا۔ یاد رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی

Loading

انسداد دہشتگردی عدالت نے احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مستردکردی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی جس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال ،محمد اورنگزیب،مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔ وزیراعظم چین کی خصوصی دعوت پر4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کر رہے

Loading

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ Read More »