اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی
اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ہائیکورٹ کو آگاہ کیا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ […]
![]()
اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی Read More »









