Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏ فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم قیامت کے دن انبیاء ِکرام  عَلَیْہِ مُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد علماء شفاعت کریں  گے۔ ( کنز العمال، ۵ / ۶۵، الجزء العاشر، الحدیث: ۲۸۷۶۶)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

پاکستان کیلئے ایک اور تاریخی دن، دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا

پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔ پاکستان کی تاریخ میں آج ایک اور اہم دن ہے کیونکہ سپارکو کی جانب سے  پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا جارہا ہے جو پاکستان کے مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے میں اپنا اہم کردار

Loading

پاکستان کیلئے ایک اور تاریخی دن، دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا Read More »

یہ کیا دنیا ہے جہاں لوگ جلے بچوں کو دیکھ کر بھی نہیں کانپتے؟ پاکستانی اداکارائیں رفح حملوں پر پھٹ پڑیں

بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی سفاکانہ بمباری پر پاکستانی شوبز ستارے بھی پھٹ پڑے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پوسٹ شیئر کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا، انہوں نے اسرائیل پر سخت تنقید بھی کی۔ ماہرہ نے پوسٹ کے کیپشن میں کہا کہ اسرائیل نے ایک سیف زون میں

Loading

یہ کیا دنیا ہے جہاں لوگ جلے بچوں کو دیکھ کر بھی نہیں کانپتے؟ پاکستانی اداکارائیں رفح حملوں پر پھٹ پڑیں Read More »

کافی پینا پسند کرتے ہیں تو طبی ماہرین نے اس کے استعمال کا نیا فائدہ دریافت کرلیا

یہ تو پہلے سے معلوم ہے کہ ہم جو کھاتے یا پیتے ہیں اس سے صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق میں کافی کے استعمال اور پارکنسن امراض سے تحفظ کے درمیان تعلق دریافت ہوا ہے۔ جرنل نیورولوجی میں شائع تحقیق میں ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کی

Loading

کافی پینا پسند کرتے ہیں تو طبی ماہرین نے اس کے استعمال کا نیا فائدہ دریافت کرلیا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: نیویارک میں پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیویارک میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے لیے  سکیورٹی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 جون کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردی کے حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں جس کے بعد نیو یارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک

Loading

ٹی 20 ورلڈکپ: نیویارک میں پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں Read More »

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر حملے کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھی روس پرحملوں کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے کا اشارہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کو یہ

Loading

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور Read More »

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ

میکسیکو میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے غزہ میں جنگ بندی نہ کرنے پر اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے شدید مظاہرہ کیا اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے URGENT

Loading

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ Read More »

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید

رفح میں اسرائیلی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز  کردیے ہیں اسی  دوران  پیش قدمی کرتے ٹینک رہائشی عمارتوں پر گولہ باری کرتے جارہے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے رفح کے

Loading

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید Read More »

رؤف حسن حملہ کیس: گاڑی کا ڈیٹا نہ مل سکا، خواجہ سراؤں کے میک اپ کے باعث شناخت کا امکان بھی کم

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کے زیادہ میک اپ کے باعث چہرے کی شناخت کے امکانات کم ہیں۔ رؤف حسن  پر حملہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے تفتیشی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کرنے والے

Loading

رؤف حسن حملہ کیس: گاڑی کا ڈیٹا نہ مل سکا، خواجہ سراؤں کے میک اپ کے باعث شناخت کا امکان بھی کم Read More »

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ  پارٹی کی مکمل تشکیل نو کررہے ہیں جس کی ذمہ داری اضلاع کے صدور کو دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں

Loading

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کرنے کا فیصلہ Read More »