Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

میاں عاصم کا پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ (تصویری جھلکیاں (1

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) معروف  تجارتی شخصیت اور روشنی نیوز  کے مینجنگ ڈائریکٹر میاں عاصم محمود نے اپنی رہائش گا ہ  پر پاکستانی کی قومی ہاکی ٹیم اور آفیشلز کے ساتھ کمیونٹی کی نمایاں ممتاز شخصیات کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا۔

Loading

میاں عاصم کا پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ (تصویری جھلکیاں (1 Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏ فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم عالِم کے لئے ہر چیز مغفرت طلب کرتی ہے حتّٰی کہ سمندر میں  مچھلیاں  بھی مغفرت کی دعا کرتی ہیں ۔ ( کنز العمال، الحدیث: ۲۸۷۳۵)) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”جس نے حج کیا اور اس نے کوئی فحش اور بیہیودہ بات نہیں کی، اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا  تو اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے“۔ ‏(جامع ترمذی : 811) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

انوکھی ترکیب

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔رعایا کی خوش قسمتی کہ بادشاہ انصاف پسند تھا،وہ اپنی رعایا کا بہت خیال رکھتا تھا۔خوامخواہ کی جنگ و جدل سے پرہیز کرتا تھا۔شہزادے بھی اپنی رعایا پر بڑے مہربان تھے۔ایک دن ملکہ کا ہار گم ہو گیا،جس پر ہیرے جواہرات جڑے

Loading

انوکھی ترکیب Read More »

تربوز کے چھلکوں سے صحت کو ہونے والے فائدے جانتے ہیں؟

تربوز ایسا پھل ہے جس میں صحت کے لیے مفید متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ گرم موسم میں تو یہ پھل جادوئی تصور کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کا 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشم اور دیگر غذائی اجزا بھی تربوز میں

Loading

تربوز کے چھلکوں سے صحت کو ہونے والے فائدے جانتے ہیں؟ Read More »

آئی پی ایل: شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے ہرادیا ، 114 رنز کا ہدف کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 11 ویں اوور میں حاصل کیا۔ ٹیم کی

Loading

آئی پی ایل: شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

سعودی عرب کا ایک دہائی بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کرنےکا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے ایک دہائی بعد شام میں اپنا نیا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب دمشق میں اپنا نیا سفیر تعینات کرنے جارہا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب 12 سال بعد شام میں فیصل المجفیل کو  اپنا نیا سفیر تعینات کرنے جارہا ہے،

Loading

سعودی عرب کا ایک دہائی بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کرنےکا فیصلہ Read More »

اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہ

برسلز: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے لیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ضروری قرار دے دیا۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا اسرائیل کا فلسطینی ریاست کے وجود کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے اور یہ اس کے مفاد میں بھی ہے۔ انہوں

Loading

اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہ Read More »

ہر لاپتا فرد اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا: اٹارنی جنرل نے عدالت کو انڈر ٹیکنگ دیدی

اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان نےلاپتا افراد کیس میں عدالت کو تمام افراد کی واپسی کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے اٹارنی جنرل

Loading

ہر لاپتا فرد اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا: اٹارنی جنرل نے عدالت کو انڈر ٹیکنگ دیدی Read More »

کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا، اس کا نقصان پاکستانیوں کو بھگتنا پڑے گا: عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا جس کا نقصان ان پاکستانیوں کو بھگتنا پڑے گا جنھوں نے پاکستان کے اندر رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے پاکستان سے باہر فرار کے راستے ڈھونڈ لیے ہیں

Loading

کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا، اس کا نقصان پاکستانیوں کو بھگتنا پڑے گا: عارف علوی Read More »