آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار انتخابات، فوج کی بھاری نفری تعینات
بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلے میں پیر کو 9 ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سمیت 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے جہاں مجموعی ٹرن آؤٹ 62.9 فیصد رہا۔ 2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی […]
![]()









