Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

شمالی اور جنوبی روشنیاں: آسمان پر رنگین روشنیوں کا سحر انگیز رقص۔۔۔تحریر۔۔۔ظہر یوسف

شمالی اور جنوبی روشنیاں: آسمان پر رنگین روشنیوں کا سحر انگیز رقص تحریر۔۔۔ظہر یوسف ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ شمالی اور جنوبی روشنیاں۔۔۔ تحریر۔۔۔ظہر یوسف)گزشتہ رات کے آخری پہر، یورپ اور امریکہ کے آسمانوں پر لہراتی سبز، نارنجی اور نیلی روشنیوں کا ایک دلکش نظارہ  دیکھنے میں آیا۔ اس مظہر کو ایرورا کہا جاتا ہے۔ […]

Loading

شمالی اور جنوبی روشنیاں: آسمان پر رنگین روشنیوں کا سحر انگیز رقص۔۔۔تحریر۔۔۔ظہر یوسف Read More »

ماؤں کے عالمی دن پر میری ایک تحریر۔۔۔تحریر۔۔۔یاسمین بانو

ماؤں کے عالمی دن پر میری ایک تحریر تحریر۔۔۔یاسمین بانو ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔یاسمین بانو)دنیا کے تمام رشتے تیرے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے‍ جو تیرے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہے وہ بس وہی کھاتی ہے جس سے تجھے نقصان نہ

Loading

ماؤں کے عالمی دن پر میری ایک تحریر۔۔۔تحریر۔۔۔یاسمین بانو Read More »

چھاپ تلک سب چھینی رے موں سے نینا ملائیکے

چھاپ تلک سب چھینی رے موں سے نینا ملائیکے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آہ کیا توقیر تھی کیسا عیش منصبی تھاجے جے کار تھی ایک تعارف تھا بلائے جا رہے ہیں یہاں بیٹھئے یہاں تشریف رکھئے یہ لیجئے وہ لیجئے تکئے سے ٹیکھ لگا لیجئے  سب اسی بابت تھا مگر اکارت سب لٹا سب چھٹا 

Loading

چھاپ تلک سب چھینی رے موں سے نینا ملائیکے Read More »

غزل۔۔۔(مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم )

غزل (مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم ) محبت کیا ہے ؟،دل کا درد سے معمور ہو جانا متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا ہماری بادہ نوشی پر فرشتے رشک کرتے ہیں کسی کے سنگِ در کو چومنا مخمور ہو جانا قدم ہیں راہِ اُلفت میں تو منزل کی ہوس کیسی یہاں تو

Loading

غزل۔۔۔(مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم ) Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللّٰہ بن عمر  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا’’جب تم تین آدمی ہو تو تیسرے کو چھوڑ کر دو آدمی آپس میں  سرگوشی نہ کریں ۔ ( بخاری، ۴ / ۱۸۵، الحدیث: ۶۲۸۸) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بندے کو جو چھوٹی یا بڑی مصیبت پہنچتی ہے وہ کسی گناہ کی وجہ سے پہنچتی ہے اور جو گناہ اللہ تعالیٰ معاف فرما دیتا ہے وہ اس سے بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ ( ترمذی،، ۵ / ۱۶۹،

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف

گوگل کی جانب سے مقبول نیوی گیشن سروس میپس میں 2 نئے فیچرز کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ دونوں فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں جن میں سے ایک الیکٹرک گاڑیوں کی نیوی گیشن سے متعلق ہے جبکہ دوسرا مخصوص سڑکوں کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرتا

Loading

گوگل میپس میں خاموشی سے 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر

ڈبلن: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔  3 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔  آئرلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔ آئرلینڈ کے

Loading

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر Read More »

لندن میں طلبہ کا احتجاج جاری، یونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیا

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف ممالک کے طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ لندن کی سوایس یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ کا نام ’آزاد علاقہ‘ اوریونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیا ہے۔ ادھر امریکا میں ہارورڈ یونیورسٹی کی عمارت کا ہال اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید صحافی

Loading

لندن میں طلبہ کا احتجاج جاری، یونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیا Read More »

ملک مسعود فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے خادم اعلیٰ ملک مسعود 13مئی 2024 کو اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے،جبکہ واپسی 28  مئی کو ہو گی۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز بروز ہفتہ 11مئی 2024 جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے  خادم اعلیٰ ملک مسعودا

Loading

ملک مسعود فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ Read More »