Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزہ کے حق میں امریکی طلبہ کا احتجاج، گریجویشن تقریب میں فلسطینی رومال پہن کر آگئے

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مظلوم شہریوں پر صیہونی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران فلسطین کے حامی طلبہ فلسطینی رومال کفّیہ پہن کر شریک ہوئے اور فلسطین آزاد کرو کے نعرے لگائے۔ فوٹو: اے پی بعد […]

Loading

غزہ کے حق میں امریکی طلبہ کا احتجاج، گریجویشن تقریب میں فلسطینی رومال پہن کر آگئے Read More »

محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے

اسرائیلی فوج نے حماس کی واپسی کو  روکنے کا بہانہ بناکر  شمالی غزہ میں  4  بڑے فضائی حملے کردیے۔ شمالی غزہ کو چند ماہ قبل اسرائیلی فوج نے آپریشن کے بعد محفوظ علاقہ قرار دیا تھا  تاہم اب ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پر 4 بڑے فضائی حملے کردیے ہیں۔ غیر ملکی

Loading

محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے Read More »

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی

آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث کھانے پینے کے اشیاءکی قلت ہوگئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں  مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں جس کے باعث کھانے پینے کے اشیاء کی قلت ہوگئی

Loading

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی Read More »

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا

لاہور: وزیراعظم  شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے  پر  پاسکو کے ایم ڈی اور  جی ایم  پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر  فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین اور دیگر

Loading

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا Read More »

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے۔ آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان وزارت خزانہ میں تعارفی سیشن ہوا جس میں پاکستان کی طرف سے وزیرخزانہ، سیکرٹری خزانہ،  چیئرمین ایف بی آر  اورگورنراسٹیٹ بینک موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں وزارت

Loading

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے Read More »

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے۔ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔  وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق 16مئی

Loading

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

مذاکرات نتیجہ خیز ہونگے، پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے: آئی ایم ایف مشن چیف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہےکہ  پاکستان سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے اور پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام سے ملاقات میں آئی ایم ایف کے چیف ناتھن پورٹر نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث

Loading

مذاکرات نتیجہ خیز ہونگے، پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے: آئی ایم ایف مشن چیف Read More »

”اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جب وہ حسد کرے”

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۔ ”اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جب وہ حسد کرے” ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یعنی مشین سے (فائدہ مند / نقصان دہ) شعائیں/انرجی ویوز نکلتی ہیں اور مریض کو شفایاب یا بیمار کر سکتی ہیں۔ تو کیا ایک انسان سے خارج

Loading

”اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جب وہ حسد کرے” Read More »

عظیم الشان مقابلہ حسن نعت ﷺ کے انعقاد کے  سلسلے میں مشاورتی اجلاس اتوار کو منعقد ہو گا۔۔

ہالینڈ، عظیم الشان مقابلہ حسن نعت ﷺ 2024 کے انعقاد کے  سلسلے میں پہلا مشاورتی اجلاس اتوار12مئی کو عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہو گا۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) اللہ تعالیٰ کے محبوب مکرم اور آخری رسول حضرت محمد ﷺ کی  تعریف و توصیف اور آپﷺ کی محبت کو نوجوان کے قلوب و

Loading

عظیم الشان مقابلہ حسن نعت ﷺ کے انعقاد کے  سلسلے میں مشاورتی اجلاس اتوار کو منعقد ہو گا۔۔ Read More »

سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات تحریر۔۔۔ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی گزشتہ سے پیوستہ تھیوری اور پریکٹیکل ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی )سلسلہ عظیمیہ کے اراکین کی تربیت اور تعلیم کے لیے امام سلسلہ حضرت محمد عظیم برخیا اور ان کے بعد سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین

Loading

سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی Read More »