Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ٹرمپ کے ارب پتی حامی اور ممدانی کے ارب پتی مخالفین، امریکا دو حصوں میں بٹ گیا

ٹرمپ کے ارب پتی حامی اور ممدانی کے ارب پتی مخالفین، امریکا دو حصوں میں بٹ گیا انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)امریکا میں ارب پتی طبقہ ایک بار پھر سیاسی و معاشی بحث کے مرکز میں ہے۔ کچھ کے نزدیک یہی لوگ ملک کی ترقی کا محرک ہیں، تو کچھ کے خیال میں یہی طبقہ …

ٹرمپ کے ارب پتی حامی اور ممدانی کے ارب پتی مخالفین، امریکا دو حصوں میں بٹ گیا Read More »

Loading

زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتےمیں زرمبادلہ ذخائر 2.40 کروڑ ڈالرکم ہوکر 19.66ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا …

زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی Read More »

Loading

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں باآسانی شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

فیصل آباد: جنوبی افریقا نے 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 270 رنز کا ہدف با آسانی 40.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ فیصل آباد کے …

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں باآسانی شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے افغانستان کو افیون کی پیداوار کا بڑا عالمی مرکز قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کی تازہ ترین رپورٹ میں افغانستان کو افیون کی پیداوار کا ایک بڑا عالمی مرکز قرار دیا گیا ہے۔ یو این کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کی 2025 کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں میں 10 ہزار 200 ہیکٹر پر افیون کی کاشت کی …

اقوام متحدہ نے افغانستان کو افیون کی پیداوار کا بڑا عالمی مرکز قرار دیدیا Read More »

Loading

قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ قازقستان نے باضابطہ طور پر معاہدہ ابراہیمی  میں شمولیت اختیار کرلی۔ صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں قازقستان کے صدر  بھی موجود تھے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ قازقستان  باضابطہ …

قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی: ٹرمپ کا اعلان Read More »

Loading

ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330 مساجد تنظیم المدارس کے حوالے کرنے کا معاہدہ طے

لاہور: پنجاب میں ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330مساجد کو مرحلہ وار  تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے صوبائی حکومت اور تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔  ’جنگ‘ کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق ناظم اعلی تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صاحبزادہ عبد المصطفیٰ ہزاروی کی جانب سے …

ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330 مساجد تنظیم المدارس کے حوالے کرنے کا معاہدہ طے Read More »

Loading

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

 وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جاتی تھی۔ ذرائع …

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی Read More »

Loading

سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، جیل منتقل

سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سےگرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل …

سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، جیل منتقل Read More »

Loading

پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر ڈیڈ لاک برقرار  ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے طلب کیے جانے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، کابینہ کا اجلاس 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے بلایا گیا تھا جس میں آئینی …

پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر ڈیڈ لاک برقرار Read More »

Loading

ہالینڈ میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کا چیرٹی پروگرام، ٹی وی اینکر وسیم بادامی کی خصوصی شرکت۔

ہالینڈ میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کا چیرٹی پروگرام، ٹی وی اینکر وسیم بادامی کی خصوصی شرکت، شرکائے تقریب نے ایک لاکھ یورو کے مالی عطیات پیش کئے۔۔ ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ جاوید عظیمی۔۔۔ عکاسی ۔۔۔میاں عمران اور راجہ فاروق حیدر) گزشتہ دنوں بروز اتوار دو نومبر 2025 کو منہاج ویلفیئر  فاونڈیشن کے …

ہالینڈ میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کا چیرٹی پروگرام، ٹی وی اینکر وسیم بادامی کی خصوصی شرکت۔ Read More »

Loading