Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:شبِ قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں یعنی اکیسویں، تئیسویں، پچیسویں، ستائیسویں اور انتیسویں راتوں میں تلاش کرو۔  (صحیح بخاری حدیث 2020) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیے جانے کا امکان ہے۔ کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل شروع ہو چکا ہے، مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے ۔  اس

Loading

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟ Read More »

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت تباہ ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کا

Loading

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق Read More »

غزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاک

غزہ: وسطی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں غیر ملکی این جی او ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کے 7 امدادی کارکن ہلاک ہوگئے۔  اپنے بیان میں ڈبلیو سی کے نے کہا کہ ہلاک امدادی کارکنان کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے جب کہ ان میں امریکا اور کینیڈا

Loading

غزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاک Read More »

اسرائیل نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی پولیس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔  اسرائیلی پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی اسرائیل سے گرفتار کیا گیا۔  پولیس کا غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتانا تھا کہ صباح عبد السلام

Loading

اسرائیل نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا Read More »

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کردیا جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8

Loading

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی Read More »

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کیلئے پولنگ جاری، کے پی میں الیکشن ملتوی

اسلام آباد: سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی جب  کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین کی درخواست پر سینیٹ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ سینیٹ الیکشن کی پولنگ کے لیے قومی اسمبلی کا ہال پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں الیکشن کمیشن کا عملہ

Loading

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کیلئے پولنگ جاری، کے پی میں الیکشن ملتوی Read More »

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

فیض آباد دھرنا کیس پر قائم ہونے والے کمیشن نے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور رپورٹ جمع کرائے جانے کے لیے تیار ہے جو حکومت اور دیگر حکام کو کسی بھی وقت جمع کرائی جا سکتی ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن جنگ اور دی نیوز انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق کمیشن کے تینوں ارکان

Loading

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل Read More »

غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اپوزیشن ارکان کے حوالے سے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ ہم ان غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے، ہم کسی طور پر

Loading

غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے: علی امین گنڈاپور Read More »

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر  ایاز صادق سے ملاقات ہوئی جس میں اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کردی۔ اسپیکر کی جانب سے عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر

Loading

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر Read More »