فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:شبِ قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں یعنی اکیسویں، تئیسویں، پچیسویں، ستائیسویں اور انتیسویں راتوں میں تلاش کرو۔  (صحیح بخاری حدیث 2020)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی