Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کے خلاف جنگ میں پسپائی اختیار کرنا پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی فوج پسپائی سے بچنےکی کوشش کر رہی ہے لیکن امریکا نے تعاون نہ کیا تو یوکرین دفاع […]

Loading

امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی Read More »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہ

امریکا کی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین نے اسرائیل کے ساتھ خفیہ معاہدوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔  ملازمین کا خیال ہے کہ یہ ٹیک کمپنیاں اسرائیل کی مدد کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہیں۔ اپریل 2021 میں اسرائیلی وزارت خزانہ نے نامور امریکی کمپنیوں گوگل اور ایمازون کے ساتھ 1.2 ارب

Loading

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہ Read More »

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسرائیلی طیاروں کی جنوبی

Loading

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید Read More »

ججز کے خط کا معاملہ، حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔  حامد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ ججز کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی ہے، سپریم

Loading

ججز کے خط کا معاملہ، حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ Read More »

زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں، زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ

Loading

زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےچیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی تعیناتی تاحکم ثانی کی تھی جس کے بعد اب وفاقی حکومت نے

Loading

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری Read More »

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو  پرچون فروشی کے پانچ بڑے زمروں کو یکم اپریل 2024 سے نافذ ہونے والی تاجر دوست رجسٹریشن اسکیم میں لائے گا۔  وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب نے اس حوالے سے اپنی آمادگی دے دی ہے اور اب کسی بھی وقت اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا جائے گا۔ ان

Loading

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے اور یوں امریکی حکومت کی

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان Read More »

مغربی طاقتیں فلسطین اسرائیل جنگ رکوانے میں ناکام کیوں؟

مغربی طاقتیں فلسطین اسرائیل جنگ رکوانے میں ناکام کیوں؟ مغربی ممالک عظیم قیادت سے محروم ، عرب و دیگر اسلامی ممالک کا بھی یہی چین، امریکہ کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، بھارت پاکستان کو کمزور کرنے میں مصروف تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی)اسرائیل اور فلسطین کی جنگ امریکہ

Loading

مغربی طاقتیں فلسطین اسرائیل جنگ رکوانے میں ناکام کیوں؟ Read More »

معروف سماجی رہنما  راجہ زیب خان نے روزہ داروں کےاعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔

معروف سماجی رہنما  راجہ زیب خان نے روزہ داروں کےاعزاز میں افطار ڈنر کا شاندار انتظام و انصرام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کرنے کی سعادت حاصل کی۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی) ماہ صیام کی بابرکت ساعتوں میں روزہ داروں کی روزہ کشائی کا سلسلہ دنیا بھر میں جاری و ساری ہے۔ صاحب

Loading

معروف سماجی رہنما  راجہ زیب خان نے روزہ داروں کےاعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ Read More »