فریڈم فلوٹیلا: ترک این جی او نے غزہ امداد لے جانے کیلئے 2 بحری جہاز خرید لیے
ترک امدادی ادارے آئی ایچ ایچ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ تک امداد پہنچانے کے لیے دو بحری جہاز خرید لیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایچ ایچ کے چیئرمین بلینٹ یلدرم نے غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کے منصوبے ’انٹرنیشنل فریڈم فلوٹیلا‘ کے لیے خریدے گئے جہازوں کا معائنہ کیا۔ اپنے […]
![]()
فریڈم فلوٹیلا: ترک این جی او نے غزہ امداد لے جانے کیلئے 2 بحری جہاز خرید لیے Read More »









