Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں رب کائنات کا ارشاد ارض  و سماوات بلکہ ساری کائنات کا رب ارشاد فرماتا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔آپ خود اندازہ کریں کہ اس جزا کے سلسلے میں انعام کتنا بڑا ہو گا۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔(قسط نمبر1

ماورائی مخلوق سے ملاقات )قسط نمبر(1 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  مارچ 2021 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ماورائی مخلوق سے ملاقات)روشنی کا ہیولی :میری والدہ کا انتقال آج سے تقریباً تیس پنتیس برس پہلے ہوا تھا۔ اُس وقت میری عمر نو ساڑھے نو سال تھی۔ میری والدہ بہت نیک اور صابر خاتون تھیں ۔ جو ایک

Loading

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔(قسط نمبر1 Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم: جس نے رمضان میں کوئی گناہ کیا  اللہ عزوجل اس کے ایک سال کے اعمال برباد فرما دے گا*.  ( المعجم الاوسط حدیث 3680 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے رابطے تیز کردیے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کرکٹ  ٹیم کےکوچنگ اسٹاف کے لیے رابطے تیز کردیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی سے رابطہ کیا ہے اور  بتایا جارہا ہے کہ  جیسن کے ساتھ پی سی بی کے معاملات طے پانے کے قوی امکانات ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا

Loading

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے رابطے تیز کردیے Read More »

ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد  تاجکستان کے شہری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد

Loading

ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام Read More »

ایران کیساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے: امریکا کا پاک ایران گیس منصوبے پر ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان  میتھیو ملر نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر جواب میں کہا ہے کہ ہرایک کو مشورہ دیتے ہیں ایران کے ساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ  سے پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق

Loading

ایران کیساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے: امریکا کا پاک ایران گیس منصوبے پر ردعمل Read More »

فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا: اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل اپنے فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔  حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔  ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے غزہ جنگ

Loading

فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا: اسماعیل ہنیہ Read More »

اسرائیل غزہ میں 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے: اقوام متحدہ کا انکشاف

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلئے 2 جوہری بموں کے برابر 25 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے غزہ جنگ پر اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 30 ہزار سے

Loading

اسرائیل غزہ میں 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے: اقوام متحدہ کا انکشاف Read More »

آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے حکومت کو نئی تجاویز دیدیں

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کو نئی تجاویز دے دیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے صنعتی ٹیرف میں کمی کےلیے کپیسٹی چارجزکم کرنے کا مشورہ دیا اور تجویز دی ہے کہ ملکی ضروریات کو  پورا کرنے کے لیے پہلے نئے 

Loading

آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے حکومت کو نئی تجاویز دیدیں Read More »

بشام واقعے پر اہم اجلاس، وزیراعظم کی مشترکہ تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد: گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آئے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا اور آرمی چیف سمیت سکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کا بتانا

Loading

بشام واقعے پر اہم اجلاس، وزیراعظم کی مشترکہ تحقیقات کی ہدایت Read More »