Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  ‏جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔‏(سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:روزہ دار کا سونا عبادت ، اس کی خاموشی تسبیح کرنا ، اس کی دُعا قبول اور عمل مقبول ہے-  (  شعب الایمان حدیث 3938 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہوجائے گا، دونوں ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں

Loading

پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا Read More »

کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کوکچلنےکے بھارتی منصوبے کا نوٹس لیا جائے: حریت رہنما

حریت رہنما و  چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز  الطاف حسین وانی  نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنےکے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس  لیا جائے۔ جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس سے خطاب کے دوران حریت رہنما الطاف حسین

Loading

کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کوکچلنےکے بھارتی منصوبے کا نوٹس لیا جائے: حریت رہنما Read More »

جیت کے بعد پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر پہنچا سکتی ہے۔ پانچویں مرتبہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے الیکشن ہیڈکوارٹرزمیں صحافیوں سے بات چیت کرتے

Loading

جیت کے بعد پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا Read More »

اسرائیلی فورسز کا الشفا اسپتال پر چھاپہ اور بمباری

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر رات گئے چھاپہ مارا اور اسپتال کو گھیرے میں لے لیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج  نے الشفا اسپتال پرگولہ باری کی ہے، شدید فائرنگ کے نتیجے میں اسپتال کا عملہ شدید خوف وہراس میں مبتلا ہوگیا جبکہ بمباری سے متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے

Loading

اسرائیلی فورسز کا الشفا اسپتال پر چھاپہ اور بمباری Read More »

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم

لاہور: وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Loading

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم Read More »

مریم نواز کا قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج دوسرے دن بھی کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا جہاں خواتین قیدیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ان کی حکومت جیل نظام میں بھی بہتری لانے کے لیے

Loading

مریم نواز کا قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان Read More »

افطاری کے دسترخوان کی رونق چناچاٹ – Chana Chaat

اجزاء:۔ چنے دو کپ (ابلے ہوئے)، پیاز ایک عدد (درمیانہ)، تیل دو کھانے کے چمچے، ہری مرچ دو عدد (باریک کاٹ لیں)، دھنیا، پودینہ تھوڑا سا، انار دانہ، زیرہ آدھا آدھا چائے کا چمچ،  نمک حسب ذائقہ، چاٹ مصالحہ، کٹھائی آدھا آدھا چائے کا چمچ، کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ، پسی ہوئی

Loading

افطاری کے دسترخوان کی رونق چناچاٹ – Chana Chaat Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر صحرا جانان 8 ساتھیوں سمیت ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، یہ آپریشن 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب کیا گیا  جس دوران دوطرفہ فائرنگ کے

Loading

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر صحرا جانان 8 ساتھیوں سمیت ہلاک Read More »