جنت
فیس بُک جب بھی دیکھو کوئی نہ کوئی درد ناک خبر ضرور پڑھنے کو ملتی ہے۔کئی ایسی کہانیاں سامنے آجاتی ہیں کہ انسان کئی روز تک اُن کے زیر اثر رہتا ہے اور ذہن سے ان خیالات کو جھٹک نہیں پاتا جو اس واقعہ کے بارے میں جان کر ذہن میں آتے رہتے ہیں۔ایک روز […]
![]()









