Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مضمون: تعویز اور ہندسے کیا کام کرتے ہیں؟۔۔۔تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی

مضمون: تعویز اور ہندسے کیا کام کرتے ہیں؟ تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی حوالہ کتاب: ذات کا عرفان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یہ بات ذہن نشین کرنا ضروری ہے کہ کائنات میں انسان اللہ تعالیٰ کی بہترین صنف ہے اور اللہ تعالیٰ خود احسن الخالقین ہیں۔ مفہوم واضح ہے یعنی دوسری مخلوق بھی اللہ تعالیٰ […]

Loading

مضمون: تعویز اور ہندسے کیا کام کرتے ہیں؟۔۔۔تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی Read More »

روزے کی حقیقت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

روزے کی حقیقت اگر پانا ہے روزے کی اصل حقیقت کو راز توحید سے خود کو آشکار کرو سحری کرو تم اپنے نفس کی سر کوبی سے نور خدا کی تجلی سے افطار کرو ناصر نظامی

Loading

روزے کی حقیقت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

قطعہ۔۔۔روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ روز کی حقیقت شاعر۔۔۔ناصر نظامی روزہ نہیں فقط کھانے پینے سے ، احتراز روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز روزہ ہے خدا اور بندے کے درمیاں اک ، راز خدا کرے گا عطا، اس کا اجر اور اعزاز ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔۔روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس کی سکیورٹی کی یقین دہانی کرائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ کیپشن فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جیسا نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ

Loading

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ Read More »

وہ غذائیں جو آپ کو سحری میں استعمال کرنی چاہیے

رمضان کا آغاز ہونے والا ہے اور یہ مہینہ دیگر پہلوؤں کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بہت اہم ہوتا ہے۔ اس پورے مہینے میں لوگوں کی غذا اور نیند سے متعلق عادات تبدیل ہو جاتی ہیں اور عموماً 2 وقت کھانا کھایا جاتا ہے۔ اس لیے سحری کے دوران غذاؤں کا انتخاب بہت

Loading

وہ غذائیں جو آپ کو سحری میں استعمال کرنی چاہیے Read More »

پشاور زلمی نے کراچی کو 2 رنز سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 29  ویں میچ میں پشاور زلمی نےکراچی کنگز  کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پشاور زلمی کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں

Loading

پشاور زلمی نے کراچی کو 2 رنز سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی Read More »

رمضان کے احترام میں غزہ میں جنگ بندی کی جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے  والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی غزہ میں بمباری، خون  ریزی اور ہلاکت خیزی جاری ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے

Loading

رمضان کے احترام میں غزہ میں جنگ بندی کی جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل کی جانب سے  ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے  پر  پابندی عائدکردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ جانے والے راستوں کو بند کردیا تھا۔ اسرائیلی

Loading

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا Read More »

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور  106 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری ہیں، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکت سمیت 67 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے

Loading

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید Read More »

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی  اور  محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کےلیے نہیں لایا گیا۔  عطا تارڑ نے کہا کہ اُسی دور میں تحریک انصاف نے 9 مئی کے حملے کردیے جس پر کسی کو تو ایکشن لینا تھا اور تحریک

Loading

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »