Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وہ بہترین ایجادات جو خواتین نے کی تھیں

ہر سال خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد صنفی مساوات، خواتین کے خلاف تشدد اور دیگر مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ مگر اس دن کا ایک مقصد معاشرے کے ہر شعبے میں خواتین کی کامیابیوں کو منانا بھی ہے۔ مگر سائنس کے شعبے میں اکثر خواتین کی ایجادات […]

Loading

وہ بہترین ایجادات جو خواتین نے کی تھیں Read More »

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور زلمی پی ایس ایل 9 میں پہنچنے والی دوسری ٹیم ہے، اس سے قبل ملتان

Loading

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

انتہاپسندوں کے حملے کا خدشہ، امریکا نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کی ہدایت کردی

روس میں واقع امریکی سفارت خانے نے ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر امریکی شہریوں کو روس چھوڑنے اور محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ روس میں قائم امریکی سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں امریکی شہریوں کو شدت پسندوں کی جانب سے ممکنہ حملے سے خبردار کرتے ہوئے روس

Loading

انتہاپسندوں کے حملے کا خدشہ، امریکا نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کی ہدایت کردی Read More »

غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں

غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں شروع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر بل برنس جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کے لیے مصر کے بعد قطر پہنچ گئے۔ دوسری جانب امریکی صدر بائیڈن نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں غزہ

Loading

غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں Read More »

امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے رمضان سے قبل غزہ میں سیز فائر کو مشکل قرار دے دیا۔ غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن قاہرہ میں اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں اب تک کوئی بڑی پیشرفت سامنے نہیں آسکی ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر بل

Loading

امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا Read More »

حکومت محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتی ہے تو ہم سے مفاہمت بھول جائیں: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر حکومت سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتی ہے تو پی ٹی آئی سے مفاہمت بھول جائیں۔ اسد قیصر کا کہنا تھاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ملک میں استحکام ہو تاکہ معیشت بہترہو، ابھی الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہے، پہلے

Loading

حکومت محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتی ہے تو ہم سے مفاہمت بھول جائیں: اسد قیصر Read More »

علی امین نے جائیداد سے متعلق غلط بیانی کی، نااہل کیا جائے: ای سی پی میں درخواست دائر

الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ الیکشن کمیشن میں درخواست پی کے 113 سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کفیل نظامی نے دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کاغذات نامزدگی میں اپنی جائیداد کے متعلق غلط بیانی

Loading

علی امین نے جائیداد سے متعلق غلط بیانی کی، نااہل کیا جائے: ای سی پی میں درخواست دائر Read More »

عام انتخابات: نوجوانوں نے پی ٹی آئی اور پُختہ عمر کے لوگوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا :سروے

8 فروری کے عام انتخابات میں نوجوانوں نے  پاکستان تحریک انصاف  کو اور پُختہ عمر کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ۔ سرکردہ ریسرچ اور سروے کمپنی گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 38 فیصد نوجوانوں نے پی ٹی آئی، 22 فیصد نے مسلم

Loading

عام انتخابات: نوجوانوں نے پی ٹی آئی اور پُختہ عمر کے لوگوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا :سروے Read More »

الیکشن کمیشن نے محمود اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن اتحاد کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کو درخواست دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ جب تک الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہوتا اس وقت تک صدارتی الیکشن ملتوی کرائے جائیں۔ الیکشن

Loading

الیکشن کمیشن نے محمود اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی Read More »

مخصوص نشستوں کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے: علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم مخصوص نشستوں کےلیے قانونی جنگ لڑیں گے۔ ایک بیان میں علی ظفر نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتا آیا ہے، ہماری مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو نہیں مل سکتیں، دوبارہ فہرست دینے کی کوئی قدغن نہیں تھی،

Loading

مخصوص نشستوں کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے: علی ظفر Read More »