Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو نام تجویز کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی گئی تجویز میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف، احسن اقبال، […]

Loading

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو نام تجویز کر دیے Read More »

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں: حماس سربراہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہےکہ ہماری طرف سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔ ٹی وی پر جاری بیان میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ثالث کار رمضان سے قبل غزہ میں سیز فائر کرانے میں ناکام ہوچکے ہیں لیکن حماس

Loading

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں: حماس سربراہ Read More »

لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم کو رہا کردیاگیا: فیملی ذرائع

لاہور: پی ٹی آئی رہنماؤں لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے فیملی ذرائع نے دونوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ فیملی ذرائع کا بتانا ہےکہ لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرا سے احتجاج کرتے ہوئےگرفتار کیا تھا جنہیں رات گئے رہا

Loading

لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم کو رہا کردیاگیا: فیملی ذرائع Read More »

کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، اہم سمریوں اور فیصلہ سازی کے امور میں تعطل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے اہم حکومتی فیصلہ سازی کے امور تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث متعدد اہم سمریاں منظوری کی منتظر ہیں جب کہ کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اجتماعی دانش کے تحت فیصلہ سازی کا عمل تاخیر سے دوچار ہے۔ وفاقی کابینہ

Loading

کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، اہم سمریوں اور فیصلہ سازی کے امور میں تعطل Read More »

دی ہیگ، شادی کی تقریب  میں جاوید عظیمی کی معروف سماجی شخصیات سے ملاقاتیں اور گفتگو

دی ہیگ، شادی کی تقریب  میں جاوید عظیمی کی معروف سماجی شخصیات، میاں عاصم، چوہدری اقبال، میاں مشاہد، میاں عمران اور چوہدری جاوید اقبال(اسپین)سے ملاقاتیں اور گفتگو۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں ہالینڈ کی معروف سماجی شخصیات چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی ثانیہ  اور پرویز ایوب کا صاحبزادہ  قاسم رشتہ ازدواج میں منسلک

Loading

دی ہیگ، شادی کی تقریب  میں جاوید عظیمی کی معروف سماجی شخصیات سے ملاقاتیں اور گفتگو Read More »

انٹرویو۔۔۔محمد مجیب احمد۔۔۔انٹرویو کار۔۔۔عیشا صائمہ

محمد مجیب احمد محبت ان کی شخصیت کا خاصہ ہے۔ ادب کا رشتہ سرحدوں کا محتاج نہیں !! انٹرویوکار۔۔۔۔ عیشا صائمہ(نمائندہ  خصوصی) ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انٹرویو۔۔۔محمد مجیب احمد۔۔۔انٹرویو کار۔۔۔عیشا صائمہ)آج جس شخصیت سے آپ کوآن لائن اردو نیوز پیپر ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ہالینڈکے نمائندہ کی حیثیت سےمتعارف کرایا جا رہا

Loading

انٹرویو۔۔۔محمد مجیب احمد۔۔۔انٹرویو کار۔۔۔عیشا صائمہ Read More »

محبت کی سائنس۔۔۔)قسط نمبر (2

محبت کی سائنس )قسط نمبر (2 بشکریہ ماہنا مہ  روحانی ڈائجسٹ فروری 2022  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل )میں بھوک کا نہ لگنا، بے خوابی، اور طاقت کا بہت زیادہ بڑھ جانا جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ پہلی دفعہ کی محبت کے بعد یہ کیمیائی مادہ جسم میں کئی سال تک بڑھا رہتا ہے۔ اس

Loading

محبت کی سائنس۔۔۔)قسط نمبر (2 Read More »

معروف سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی کی شادی پر جاوید عظیمی کی مبارکباد

معروف  سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی ثانیہ کی شادی پر ڈیلی روشنی نیوز  انٹرنیشنل کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی کی مبارکباد ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ  خصوصی) گزشتہ دنوں بروز جمعرات سات ماچ2024کو دی ہیگ کی جانی پہچانی سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی ثانیہ پاکستانی  کمیونٹی دی ہیگ کی متحرک سماجی

Loading

معروف سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی کی شادی پر جاوید عظیمی کی مبارکباد Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏حضرت معاذ بن جبل رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں  : نبی اکرم ﷺایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو ’’یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام‘‘ کہہ رہا تھا،آپ ﷺنے اس سے ارشاد فرمایا: ’’بے شک تیری دعا قبول کر لی جائے گی تودعا مانگ۔ (مصنف ابن ابی شیب،۷ / ۵۶،الحدیث:۷) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے 11 بہترین پھل

موٹاپا دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جو متعدد دائمی امراض بشمول ذیابیطس، کینسر اور دیگر کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ درحقیقت دنیا بھر میں جوان افراد میں موٹاپا عام ہوتا جا رہا ہے۔ طبی سائنس میں موٹاپے کو دائمی عارضہ تصور کیا جاتا ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ اچھی خبر

Loading

جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے 11 بہترین پھل Read More »