Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

27 ویں ترمیم پر ابھی مشاورت کا آغاز ہوا ہے، اتفاق رائےکے بغیرکوئی آئینی ترمیم نہیں ہوگی: رانا ثنا

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور   سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ 27 ویں ترمیم کو ایسی خوفناک چیز بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جیسے طوفان ہو، 27 ویں ترمیم پر ابھی مشاورت کا آغاز  ہوا ہے، اتفاق رائےکے بغیر کوئی آئینی ترمیم نہیں ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام  ‘ …

27 ویں ترمیم پر ابھی مشاورت کا آغاز ہوا ہے، اتفاق رائےکے بغیرکوئی آئینی ترمیم نہیں ہوگی: رانا ثنا Read More »

Loading

پہلا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہوگئیں، اقبال اسٹیڈيم میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں جہاں ساؤتھ افریقا پہلے بیٹنگ کرے گا۔ شاہین آفریدی پہلی بار ون …

پہلا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ Read More »

Loading

فلسطینی قیدی پر تشدد کی ویڈیو لیک کرنے والی اسرائیلی فوج کی سابق پراسیکیوٹر گرفتار

اسرائیلی فوج کی جیل سے فلسطینی قیدی پر تشدد کی ویڈیو لیک کرنے کے بعد استعفیٰ دینے والی اعلیٰ عہدیدار  کو گرفتار کرلیا گیا۔ میجر جنرل یفات تومر یروشلمی (Yifat Tomer-Yerushalmi) ملٹری ایڈووکیٹ جنرل تھیں، لیک ویڈیو  اگست 2024 میں اسرائیلی چینل نے نشر کی تھی۔ ویڈیو میں اسرائیلی فوجیوں کو سدی تیمان جیل میں …

فلسطینی قیدی پر تشدد کی ویڈیو لیک کرنے والی اسرائیلی فوج کی سابق پراسیکیوٹر گرفتار Read More »

Loading

امریکا کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ پوری دنیا کو 150 مرتبہ تباہ کر سکتا ہے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ملک کسی کو بتائے بغیر ایٹمی تجربات کر رہے ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان، شمالی کوریا، روس اور چین ایٹمی تجربات کر رہے ہیں، یہ تجربات زمین میں بہت گہرائی میں ہوتے ہیں جس سے صرف لرزش …

امریکا کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ پوری دنیا کو 150 مرتبہ تباہ کر سکتا ہے: امریکی صدر Read More »

Loading

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، بلیو اکانومی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے اور بلیو اکانومی ملکی معیشت کےلیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو 2025 سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا معاشی استحکام کے لیے ڈھائی سال میں ٹھوس اقدامات …

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، بلیو اکانومی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی: وزیر خزانہ Read More »

Loading

شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس، عطا تارڑ گواہی کیلئے پیش

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ گواہی کیلئے عدالت میں پیش ہوگئے۔  لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں عطا تارڑ …

شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس، عطا تارڑ گواہی کیلئے پیش Read More »

Loading

18 ویں ترمیم میں صوبوں اور مرکز کے پاس جو وسائل ہیں انہیں بیلنس کرنے کی ضرورت ہے: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے 18 ویں ترمیم میں صوبوں اور مرکز کے پاس جو وسائل ہیں انہیں بیلنس کرنے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا آئین کسی بھی ملک کی مقدس دستاویز ہوتی …

18 ویں ترمیم میں صوبوں اور مرکز کے پاس جو وسائل ہیں انہیں بیلنس کرنے کی ضرورت ہے: رانا ثنا Read More »

Loading

آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی اور نظرثانی سے حکومت کو 3600 ارب کی بچت

لاہور: آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی اور نظرثانی سے حکومت کو کھربوں روپے کی بچت ہوئی ہے۔  ذرائع وزارت توانائی کا بتانا ہے کہ دباؤ کے باوجود متعدد آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کیے گئے اور ان معاہدوں کی منسوخی اورنظرثانی سے 3600 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا …

آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی اور نظرثانی سے حکومت کو 3600 ارب کی بچت Read More »

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان اور نسیان لفظ انسان کا مادہ نسیان ہے، اس لئے انسا ن کا بھولنا ایک فطری حقیقت ہے۔ مگر کثرت سے بھولنا مرض کی علامت ہے۔

Loading

بابا کی تعریف۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر2

بابا کی تعریف تحریر۔۔۔اشفاق احمد قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ بابا کی تعریف۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد )تعلق محسوس کیا۔ہماری زندگیوں میں ہمارے اس جلتے ہوئے ماحولمیں تکلیفوں بھرے ماحول میں آپ نے اکثر دیکھا ہو گا که دفاتر، سرکاری دفاتر سے بیورو کریسی سے کوئی خیر نہیں پڑتی۔ لوگ بہت دکھی رہتے ہیں۔ اللہ …

بابا کی تعریف۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading