Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

طاقتور مغربی سسٹم ملک میں داخل، شدید بارشوں اور برفباری کا امکان

ملک میں طاقتور مغربی سسٹم کے تحت شدید بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق طاقتور مغربی سسٹم پاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے،  موجودہ سسٹم رواں موسم سرما کا سب سے طاقتور سلسلہ ثابت ہوسکتا ہے، بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں آج دوپہر تک مغربی سسٹم […]

Loading

طاقتور مغربی سسٹم ملک میں داخل، شدید بارشوں اور برفباری کا امکان Read More »

پی ٹی آئی وکلا عدالت میں ہوتے ہیں انہیں موقع نہیں دیا جارہا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے غیر قانونی طریقوں سے سنائے جارہے ہیں۔  اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وکلا موجود تھے لیکن درخواست کے باوجود موقع نہیں دیا گیا، جج نے ملزمان کے 342 کے بیانات اپنے موبائل

Loading

پی ٹی آئی وکلا عدالت میں ہوتے ہیں انہیں موقع نہیں دیا جارہا: بیرسٹر گوہر Read More »

عمران اور بشریٰ کے اثر و رسوخ کے باعث قیمتی سیٹ کی کم قیمت لگائی گئی، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں بتایا

Loading

عمران اور بشریٰ کے اثر و رسوخ کے باعث قیمتی سیٹ کی کم قیمت لگائی گئی، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ Read More »

الیکشن والے دن موبائل سروس معطل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: نگران وزیراطلاعات سندھ احمد شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن والے دن موبائل سروس معطل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کراچی  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ الیکشن کے لیے تیار ہے، پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور رینجرز تعینات ہوگی جب کہ حساس پولنگ اسٹیشنز میں فوج

Loading

الیکشن والے دن موبائل سروس معطل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر اطلاعات سندھ Read More »

پی ٹی آئی نے 5 فروری کو ہونیوالے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن ملتوی کردیے۔ تحریک انصاف نے گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کیا تھا جس کے تحت الیکشن 5 فروری بروز پیر کو ہونا تھے تاہم اب پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کو ملتوی کردیا گیا جس کی تصدیق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے

Loading

پی ٹی آئی نے 5 فروری کو ہونیوالے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردیے Read More »

سپرمین اِن اسلام

– سپرمین اِن اسلام (Superman in Islam) “سپر مین اِن اسلام” عنوان سے ایک کتاب “قیام پبلیکیشنز لاہور” نے 1994 میں پہلی بار شائع کی، جس کا موضوع امام جعفر صادقؑ کے علمی کارنامے تھے۔ کتاب کے سر ورق پر بتایا گیا ہے کہ اسے 25 مغربی ماہرینِ مشرق نے لکھا ہے۔ یہ کتاب فارسی

Loading

سپرمین اِن اسلام Read More »

یوم یکجہتی کشمیر، احتجاجی مظاہرہ

یوم یکجہتی کشمیر، احتجاجی مظاہرہ کشمیر پیش فورم نیدرلینڈ ز کے زیر اہتمام 5فروری 2024کو عالمی عدالت دی ہیگ کے سامنے ہو گا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) مقبوضہ کشمیر کے کشمیری پچھلی کئی دہائیوں سے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں قرار داد پربھی

Loading

یوم یکجہتی کشمیر، احتجاجی مظاہرہ Read More »

اس وقت ایک کروڑ بیس لاکھ پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔

اس وقت ایک کروڑ بیس لاکھ پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )گزشتہ 12 ماہ میں نو  لاکھ  کے قریب پاکستانی قانونی طور پر پاکستان سے باہر چلے گئے ہیں ۔اس خبر کو دو طریقوں سے پیش کیا جا رہا ہے ۔بری خبر 

Loading

اس وقت ایک کروڑ بیس لاکھ پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ Read More »

ہم روحانیت کے سفر کا آغاز کہاں سے اور کیسے کریں؟۔۔۔تحریر۔۔۔ علی اکبر قادری  

ہم روحانیت کے سفر کا آغاز کہاں سے اور کیسے کریں؟ تحریر۔۔۔ علی اکبر قادری    ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔علی اکبر قادری )روحانیت کی دُنیا میں داخل ہونے سے پہلے سب سے ضروری بات  یہ ہے کہ ہمارے اندر روحانیت کی دنیا کی موجودگی کا یقین ہونا ضروری ہے کیونکہ بغیر یقین کہ ہم

Loading

ہم روحانیت کے سفر کا آغاز کہاں سے اور کیسے کریں؟۔۔۔تحریر۔۔۔ علی اکبر قادری   Read More »

ٹرانس ہیومن ایک اصطلاح ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ٹرانس ہیومن ایک اصطلاح ہے جو ایسے انسانوں کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی جسمانی یا ذہنی صلاحیتیں روایتی انسانوں سے بڑھ گئی ہوں۔ یہ صلاحیتیں ڈی این اے کی ترمیم، مصنوعی اعضا کی پیوند کاری، یا دیگر سائنسی طریقوں کے ذریعے حاصل کی جا سکتی

Loading

ٹرانس ہیومن ایک اصطلاح ہے Read More »