Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کتنے ہی لوگ ایسے ہیں  جن کے بال بکھرے ہوئے اور غبار آلود ہوتے ہیں  ،ان کے پاس دو پُرانی چادریں  ہوتی ہیں  اور انہیں  کوئی پناہ نہیں  دیتا (لیکن اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں  ان کا رتبہ ومقام یہ […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا

پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  کیلئے  الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ندیم عمر  انٹر ڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ کا فائنل  دیکھنے پہنچے تھے، اس دوران انہوں نے جیتنے والی ٹیم  عمر ایسوسی ایٹ کے کپتان

Loading

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا Read More »

ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران کو امریکا سے جنگ کے لیے کوئی خوف نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، تہران واشنگٹن سے براہ راست فوجی تصادم

Loading

ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب Read More »

سعودیہ میں بارش کیلئے نماز استسقاء کی ادائیگی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز   کی ہدایت پر مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ دو روز قبل سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں مملکت میں باران رحمت کیلئے قوم سے  نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کی گئی

Loading

سعودیہ میں بارش کیلئے نماز استسقاء کی ادائیگی Read More »

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کی بھینٹ چڑھ گئی

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رہورٹ کے مطابق ہندوؤں نے  وارانسی میں تاریخی ’گیان واپی‘ مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وارانسی  کی عدالت نے مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا

Loading

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کی بھینٹ چڑھ گئی Read More »

پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب  پرویز الٰہی اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت  کے جج ارشد حسین نے  پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی جس سلسلے میں پرویز الٰہی اپنے وکلا کے ساتھ عدالت میں موجود تھے۔

Loading

پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی Read More »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانےکا فیصلہ کرلیا۔  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں  آئی جی اور  چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، آئی جی بلوچستان پولیس اور چیف سیکرٹری بلوچستان

Loading

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانےکا فیصلہ Read More »

سائفر کیس: عمران خان نے فیصلے کی مصدقہ کاپی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سائفر کیس کا ٹرائل قانونی تقاضوں کے برخلاف چلایا گیا

Loading

سائفر کیس: عمران خان نے فیصلے کی مصدقہ کاپی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا Read More »

عمران خان جیل میں 14 سال گزاریں گے یا 24 سال؟

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد عمران خان کتنا وقت جیل میں گزاریں گے؟ سابق وزیر اعظم کو 14 سال قید کی سزا ہوگی یا 24 سال کیونکہ انہیں سائفر کیس میں بھی 10سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ایک ریٹائرڈ جج سمیت ماہرین قانون کی رائے ہے

Loading

عمران خان جیل میں 14 سال گزاریں گے یا 24 سال؟ Read More »

عمران اور شاہ محمود نے عہد کی خلاف ورزی کی جس سے پاک امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا، سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر مشتمل ہے جو سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیا ہے۔ تفصیلی فیصلے میں عدالت نے لکھا

Loading

عمران اور شاہ محمود نے عہد کی خلاف ورزی کی جس سے پاک امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا، سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ Read More »