بلاول نے نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کارکنان کا ساتھ مانگ لیا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کے گڑھ لاہور میں پاور شو کیا جس دوران جلسے میں شریک ان کی بہن آصفہ بھٹو بھی کارکنوں کا جوش بڑھاتی […]
![]()
بلاول نے نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کارکنان کا ساتھ مانگ لیا Read More »









