واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان
واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے ذریعے قریب موجود […]
![]()
واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان Read More »









