نیکی کا صلہ
ایک بادشاہ اپنے ملک کی سیر کر رہا تھا کہ اسے خیال آیا کہ کیوں نہ اپنی رعایا کا امتحان لیا جائے،اس نے ایک بڑی گزرگاہ کے بیچوں بیچ ایک چٹانی پتھر ایسے رکھوا دیا کہ گزرگاہ بند ہو گئی،اپنے ایک پہریدار کو نزدیک ہی ایک درخت کے پیچھے چھپا کر بٹھا دیا،تاکہ وہ آتے […]
![]()









