Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے  آخری میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور […]

Loading

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ Read More »

افغانستان کی عبوری حکومت کا سینیئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا

افغانستان کی عبوری حکومت کا سینیئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت سینیئر افغان طالبان رہنما اور گورنر قندھار کررہے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ افغان عبوری حکومت کے وفد میں افغان وزارت دفاع، اطلاعات اور انٹلی جنس حکام شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان عبوری حکومت کے وفد

Loading

افغانستان کی عبوری حکومت کا سینیئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا Read More »

ثابت ہوا اسرائیل غزہ میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا: العاروری کے قتل پر حماس کا ردعمل

حماس کے رہنما صالح العاروری کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے حماس کا کہنا ہے کہ حماس رہنما کے قتل کے اسرائیلی اقدام سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنا ایک بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا کہ حماس رہنماؤں کا قتل

Loading

ثابت ہوا اسرائیل غزہ میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا: العاروری کے قتل پر حماس کا ردعمل Read More »

غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی: امریکا

امریکا نے اسرائیلی وزرا کی جانب سے فلسطینیوں کوغزہ سے نکل جانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ اسرائیلی وزرا کا بیان اشتعال انگیز اورغیرذمہ دارانہ ہے، حماس کا اب کوئی مستقبل نہیں، کوئی دہشتگردگروپ اب اسرائیل

Loading

غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی: امریکا Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کے چار رکن

Loading

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد Read More »

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف

Loading

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل Read More »

الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب

کراچی: الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی اور اسی حلقے سے ان کے بیٹے زین قریشی کی اپیل پر الیکشن کمیشن،آر او اور دیگر

Loading

الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب Read More »

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج  نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن

Loading

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری Read More »

جنرل عاصم منیر کی سوچ اور عزائم

جنرل قمر جاوید باجوہ کے برعکس جنرل عاصم منیر میڈیا والوں سے دور رہتے ہیں یوں ملکی صورت حال سے متعلق ان کی سوچ کا اندازہ صرف فوج اور اسکے متعلقہ اقدامات سے لگایا جاتا ہے تاہم انکی تقاریر اور بالخصوص فی البدیہہ تقاریر بھی بڑی حد تک انکی سوچ اور فکر کی عکاس ہوتی

Loading

جنرل عاصم منیر کی سوچ اور عزائم Read More »

ایک نوالہ

”ارے تم اتنے مزے سے کیا کھا رہے ہو“؟ عفان نے علی سے پوچھا۔”انڈے کا سینڈوچ“۔میں تو نہیں کھاتا۔”انڈا“ عفان نے کہا”تو علی نے حیران ہو کر پوچھا کیوں!کیوں نہیں کھاتے؟انڈے کا سینڈوچ تو بہت مزے کا ہوتا ہے اور دادو کہتی ہیں اس سے بہت طاقت بھی آتی ہے۔بس مجھے پسند نہیں ہے۔عفان نے

Loading

ایک نوالہ Read More »