Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اکثر آدھی رات کو اچانک نیند سے بیدار ہو جاتے ہیں؟ تو اس کی وجوہات جانیں

کیا روزانہ سونے کے بعد آدھی رات کو اچانک آنکھ کھل جاتی ہے؟ اگر ہاں تو ایسا دنیا بھر میں متعدد افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ صرف امریکا میں ایک تہائی افراد ہر ہفتے کم از کم 3 بار آدھی رات کو جاگتے ہیں اور ان میں سے […]

Loading

اکثر آدھی رات کو اچانک نیند سے بیدار ہو جاتے ہیں؟ تو اس کی وجوہات جانیں Read More »

آج کی اچھی بات۔۔۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب۔۔۔قسط نمبر1

آج کی اچھی بات تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب (قسط نمبر1) بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور جولائی2022 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ آج کی اچھی بات۔۔۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)کائنات کو رونق بخشنے کے لئے قدرت نے ہر شے کو رنگین بنایا ہے، رنگینی کا اظہار پانی سے کیا ہے اور پانی کے

Loading

آج کی اچھی بات۔۔۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، امام اور شاہین ٹیم کا حصہ نہیں، صائم ایوب ڈیبیو کریں گے

کراچی: ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کردیا گیا ہے اور  ان کی جگہ اوپنرصائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، صائم ایوب، عبداللہ شفیق،  بابراعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان

Loading

سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، امام اور شاہین ٹیم کا حصہ نہیں، صائم ایوب ڈیبیو کریں گے Read More »

ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024 کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار

ایک مسلم ملک کے پاسپورٹ کو 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا۔ یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے

Loading

ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024 کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار Read More »

غزہ کے جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید

غزہ میں نئے سال بھی اسرائیلی فوج کی بمباری نہ رُکی، جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز ہی صیہونی فورسز نے غزہ پر تابڑ توڑ

Loading

غزہ کے جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید Read More »

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات، فورسز سمیت 856 شہری شہید، تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: ملک میں مئی 2022 سے اگست 2023  تک ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت داخلہ نے دہشتگردی کے واقعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کی جس میں بتایاگیا ہےکہ ملک میں  2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات ہوئے جس میں قانون نافذ کرنے والے 593

Loading

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات، فورسز سمیت 856 شہری شہید، تفصیلات سینیٹ میں پیش Read More »

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور  ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا

Loading

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس Read More »

70 کروڑ ڈالر کی قسط: پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کو ایک خط ( لیٹر آف انٹینٹ )جاری کیا ہے اور اس میں تمام طے شدہ شرائط نافذ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے تاکہ 70کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری مل سکے۔  اب آئی ایم ایف نے

Loading

70 کروڑ ڈالر کی قسط: پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی Read More »

10 سالہ نااہلی کی بحالی: نیب کو عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد: نیب سے سزا یافتہ افراد کی 10 سالہ نااہلی کے معاملے پر نیب کو عدالت سے فوری طور پر کوئی ریلیف نہ مل سکا۔ نیب نے سزا یافتہ افراد کی 10 سالہ نااہلی کم کرکے 5 سال کرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے جسے عدالت نے

Loading

10 سالہ نااہلی کی بحالی: نیب کو عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا Read More »

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے لیے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف ان کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے 56 اور57 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی۔ ایپلٹ ٹریبونل

Loading

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور Read More »