Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبے پر بات چیت، برطانوی اخبار

غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے ایک نئے منصوبے پر بات چیت اس توقع کے ساتھ کی جا رہی ہے مغربی کنارے اور غزہ کے رہنماؤں کو اکٹھا کرکے مستقل جنگ بندی کی جاسکے گی۔ یہ دعویٰ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ پر وحشیانہ بمباری […]

Loading

غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبے پر بات چیت، برطانوی اخبار Read More »

کھلاڑیوں پر قوانین کیخلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان، ٹیم ڈائریکٹر نے خود ڈسپلن توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ائیر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے اور چند گھنٹے بعد وہ دوسری فلائٹ سے سڈنی پہنچے۔ ذرائع

Loading

کھلاڑیوں پر قوانین کیخلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان، ٹیم ڈائریکٹر نے خود ڈسپلن توڑ دیا Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے  مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق  اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو  نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملے میں شیخ یوسف کے اہلخانہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 68 سالہ شیخ

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید Read More »

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ ملکہ مارگریتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 14جنوری کو اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فیڈرک کو سونپ دوں گی۔اقتدار

Loading

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان Read More »

علی محمد سمیت پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکے خلاف اپیل دائرکردی۔ تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 مردان کےلیےکاغذات جمع کرائے جو آر او نے مسترد کردیے۔ علی محمد خان سمیت تحریک انصاف کے 8 امیدواروں نےکاغذات مسترد کیے جانے کے

Loading

علی محمد سمیت پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی Read More »

62 ون ایف میں تاحیات نااہلی پر عدالتی فیصلے یا الیکشن ایکٹ کا نفاذ ہوگا؟ لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق درخواست پر بینچ تشکیل دے دیا۔ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چلے گا یا الیکشن ایکٹ؟ عدالت نے سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ نے میربادشاہ قیصرانی کیس

Loading

62 ون ایف میں تاحیات نااہلی پر عدالتی فیصلے یا الیکشن ایکٹ کا نفاذ ہوگا؟ لارجر بینچ تشکیل Read More »

اسرائیل کی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بم برسادیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز ہی صیہونی فورسز نے غزہ پر تابڑ توڑ حملے کیے جہاں خان

Loading

اسرائیل کی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید Read More »

کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی ارادہ نہیں، کچھ بھی ہوجائے الیکشن

Loading

کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان Read More »

گڈوپاورپلانٹ سسٹم میں واپس نہ آسکا، بجلی کا بحران شدید ہوگیا

لاہور: گڈوپاورپلانٹ سسٹم میں واپس نہ آسکا جس سے بجلی کا بحران شدید ہوگیا۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق لیسکو سمیت تمام ڈسکوز میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک پھیل گئی ہے اور لیسکو ریجن میں ہر ایک گھنٹے بعد بجلی کی غیر اعلانیہ بندش جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ لیسکو کا شارٹ

Loading

گڈوپاورپلانٹ سسٹم میں واپس نہ آسکا، بجلی کا بحران شدید ہوگیا Read More »

عام انتخابات: ملک بھر سے کتنے کاغذات جمع اور کتنے منظور ہوئے؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات منظور اور مسترد کیے جانے کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے ایک ہزار 24 امیدواروں کےکاغذات مسترد کیے گئےجب کہ  6 ہزار 449 امیدواروں کے کاغذات

Loading

عام انتخابات: ملک بھر سے کتنے کاغذات جمع اور کتنے منظور ہوئے؟ تفصیلات جاری Read More »